Anjuman e ASNA ASHRI Arifwala

Anjuman e ASNA ASHRI Arifwala Religious Activities

22/08/2026
14/08/2026

مرکزی جلوس شہادت حضرت امام حسن ابنِ علی علیہ السلام عارف والا

شرکت فرما کر نجات اخروی حاصل کریں
01/08/2026

شرکت فرما کر نجات اخروی حاصل کریں

بسلسلہ شہادت سیدہ معصومہ مظلومہ سکینہ بنت الحسین علیہ السلام زیر انتظام  انجمن اثناء عشری رجسٹرڈ والا
25/07/2026

بسلسلہ شہادت سیدہ معصومہ مظلومہ سکینہ بنت الحسین علیہ السلام
زیر انتظام
انجمن اثناء عشری رجسٹرڈ والا

09/07/2026
‏روایات میں ملتا ہے کہ خدا نے ایک فرشتہ خلق کیا ہے جو محرم کا چاند ہوتے ہی امام حسین ص کا خون بھرا کرتہ لے کر ساری دنیا ...
16/06/2026

‏روایات میں ملتا ہے کہ خدا نے ایک فرشتہ خلق کیا ہے جو محرم کا چاند ہوتے ہی امام حسین ص کا خون بھرا کرتہ لے کر ساری دنیا کا طواف کرتا ہے اور اسے پرچم کی طرح لہراتا جاتا ہے جس کے اثر سے ہر مومن عزادار کے دل کی کیفیت بدل جاتی ہے اور فضا سوگوار ہو جاتی ہے
ہائے مظلوم حسین ص😭

عارفوالا *کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے ریجنل پولیس آفیسر رانا ایاز سلیم* کے ہمراہ تحصیل عارف والا  کا تفصیلی دو...
11/06/2026

عارفوالا
*کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے ریجنل پولیس آفیسر رانا ایاز سلیم* کے ہمراہ تحصیل عارف والا کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر سابق چیئرمین بلدیہ سید ہادی زیدی ،سید مزمل نصیر زیدی ،رانا امان اللہ ، ڈپٹی کمشنر آصف رضا، ڈی پی او جاوید اقبال چدھڑ، ضلعی و تحصیل انتظامیہ کے افسران، ستھرا پنجاب ایجنسی کے افسران ،ممبران امن کمیٹی، جلوس و مجالس کے منتظمین بھی ساتھ موجود تھے۔

کمشنر اور آر پی او نے مرکزی امام بارگاہ دربارِ اہل بیت سے جلوس کے آغاز سے لے کر اختتامی مقام تک پیدل معائنہ کرتے ہوئے جلوس روٹ، سکیورٹی انتظامات، صفائی ستھرائی، روشنی کے نظام اور شہری سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

انہوں نے تھانہ بازار، ریل بازار، جناح بازار سمیت جلوس کے اہم راستوں اور ملحقہ علاقوں کا بھی معائنہ کیا۔

دورے کے دوران کمشنر و آر پی او نے علماء کرام، ذاکرین اور عزاداران سے ملاقات کی اور محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے ان کی آراء اور تجاویز بھی سنیں۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے محرم الحرام کے دوران کیے جانیوالے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جلوس روٹس، سکیورٹی، صفائی، روشنی، ہنگامی سہولیات اور دیگر تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل اور آر پی او رانا ایاز سلیم نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے جلوس کے روٹ پر بجلی کی تاروں کو مکمل طور پر محفوظ بنانے، سڑکوں کی مرمت، پانی کے چھڑکاؤ اور صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، جلوسوں کے پُرامن انعقاد اور عزاداروں کی سہولت کیلئے تمام ادارے قریبی رابطہ اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ فرائض سرانجام دیں تاکہ بہترین انتظامی نظم و ضبط برقرار رکھا جا سکے۔
Assistant Commissioner Arifwala Rai Faisal Imran Suthra Punjab Pakpattan Deputy Commissioner Pakpattan Arifwala Point Dpo Pakpattan School Education Department, Government of the Punjab

بے دم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات خیر النساءص حسین ص و حسن ص  مصطفی ص علی ص24 ذی الحج عید مباہلہ تمام محبان کو بہت بہت ...
09/06/2026

بے دم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات خیر النساءص حسین ص و حسن ص مصطفی ص علی ص
24 ذی الحج عید مباہلہ تمام محبان کو بہت بہت مبارک ہو

03/06/2026

ما شا اللہ اللہ پاک سلامت رکھیں۔۔
رائے امان اللہ خاں (صدر انجمن اثنا عشری عارفوالہ )

Address

144 D Block
Arifwala
57450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman e ASNA ASHRI Arifwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share