08/07/2023
*19 ذوالحجہ*
*رخصتی*
*شہزادی کونین* ،
" *ملکہ جنت* ،
*حضرت سیدہ فاطمۃ، والصديقۃ، والمباركۃ، والطاھرۃ، والزاكيۃ، والرضيۃ، والمرضيۃ، والمحدثۃ، والزھراء»*/
*بہت بہت مبارک ہو*
💫✨💫✨💫
*تاروں کی انجمن کا ہے پہرا زمین پر* ✨
*أترا ہے آج عرش بھی سارا زمین پر* ✨
*سب سے حسین جوڑا جو دیکھا زمین پر* ✨
*کرنے لگا طواف بھی کعبه زمین پر* ✨
*سجا ہوا ہے نور کا جشن علیؑ کے گھر*✨
*زہراؑء چلی ہیں بن کے دلہن علیؑ کے گھر* ✨