Rizvi Wazaif Center

Rizvi Wazaif Center My name is sajid Shah. i created this page for islamic Wazif

18/03/2025
10/03/2025

درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے
دریا خود اپنا پانی نہیں پیتے کیوں ؟
کیونکہ دوسروں کے لیے جینا ہی اصل زندگی ہے

10/03/2025

انسان کی سب سے بڑی دولت اس کا اخلاق ہوتا ہے
جو اس کی شخصیت کو نکھارتا ہے

10/03/2025

تم پانی جیسے بنو
جو اپنا راستہ خود بناتا ہے
پتھر جیسے نہ بنو
جو دوسروں کا راستہ روک لیتا ہے

09/03/2025
اپنوں کے ساتھ وقت کا پتہ نہیں چلتا لیکن وقت کے ساتھ اپنوں کا پتہ چل جاتا ہے
09/03/2025

اپنوں کے ساتھ وقت کا پتہ نہیں چلتا
لیکن وقت کے ساتھ اپنوں کا پتہ چل جاتا ہے

09/03/2025

زندگی
وہ وہاں پودا ہے جس کا بیج زمین کے اوپر
اور پھل زمین کے نیچے ملتا ہے
ki baat

Address

Faisalabad
Ali Razaabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizvi Wazaif Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share