16/08/2026
ساتھیوں سے گزارش ھے کہ
ھمارے ہاں ھر اتوار کو مفت عمرہ ٹرینینگ ھوتی ھے آپ سب احباب سے گزارش ھے کہ آپکے کوئی جاننے والے اگر عمرہ کے مبارک سفر پر کبھی بھی جاتے ھوں تو انکو ٹرینینگ ضرور کروائیں
ان شاءاللہ آپکو ثواب ملے گا اور انکو بہت فائدہ ھوگا
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
پتہ: صوت القرآن اکیڈمی پاکستان
لبیک عمرہ تربیتی مرکز (مفت ٹریننگ)
مدینہ مسجد محلہ عیدگاہ اکوڑہ خٹک
رابطہ نمبر۔ جاویداقبال
03339222676
Muhammad Yasir Nomani