Islami Jamiat e Talaba Bagh A.K

Call Website Contact the place of worship

Islami Jamiat e Talaba Bagh A.K اللّٰہ اور اس کے رســـول کـــــے بتــــــائے ہوئے اصــــولـــوں کے مطــــابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریــعے رضــــائے الٰہی کا حصول۔

Jamiat is the oldest and largest student organization in Pakistan

سدھن گلی،باغ:اسلامی جمعیت طلبہ سدھن گلی کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا  انعقاد کیا گیا ۔۔۔
26/05/2026

سدھن گلی،باغ:
اسلامی جمعیت طلبہ سدھن گلی کے زیر اہتمام اجتماع کارکنان کا انعقاد کیا گیا ۔
۔
۔


سدھن گلی،باغ:ناظم اسلامی جمعیت طلبہ باغ مقام تجمل گلفراز عباسی نے ذمہ داران کے ہمراہ سابق ناظم مقام باغ محترم عبدالحفیظ ...
25/05/2026

سدھن گلی،باغ:
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ باغ مقام تجمل گلفراز عباسی نے ذمہ داران کے ہمراہ سابق ناظم مقام باغ محترم عبدالحفیظ خان کے والد محترم کی وفات پر انکے گھر جاکے انکے برادران سے تعیزیت کی۔
اللہ تعالی مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین۔
۔
۔

ریڑہ،باغ:اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ریڑہ کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ باغ انس عبد...
22/05/2026

ریڑہ،باغ:
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ریڑہ کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ باغ انس عبداللہ خان نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔
۔
۔


ہاڑی گہل،باغ:اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ  ہاڑی گہل کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
20/05/2026

ہاڑی گہل،باغ:
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ ہاڑی گہل کے زیر اہتمام درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔
۔
۔


باغ،شہر:شائینگ سٹار سوسائٹی کے زیراہتمام  “کتاب دوست”کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جا میں معتمد اسلامی جمعیت طلب...
17/05/2026

باغ،شہر:
شائینگ سٹار سوسائٹی کے زیراہتمام “کتاب دوست”کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جا میں معتمد اسلامی جمعیت طلبہ باغ انس عبداللہ خان نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔
۔
۔


مخلوط نظامِ تعلیم کے حوالے سے  ہم واضح کرتے ہیں !!بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج باغ میں مخلوط نظامِ تعلیم کے نفاذ کے حوالے سے ...
13/05/2026

مخلوط نظامِ تعلیم کے حوالے سے ہم واضح کرتے ہیں !!
بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج باغ میں مخلوط نظامِ تعلیم کے نفاذ کے حوالے سے سامنے آنے والا حالیہ اقدام انتہائی تشویشناک ہے۔ ہمارے نزدیک یہ فیصلہ نہ صرف شرعی اصولوں کے منافی ہے بلکہ مقامی تعلیمی حالات و ضروریات کے بھی خلاف ہے۔
باغ میں پہلے سے گرلز ڈگری کالج اور ویمن یونیورسٹی جیسی تعلیمی سہولیات موجود ہیں، جہاں طالبات کے لیے الگ اور موزوں تعلیمی ماحول میسر ہے۔ ایسی صورتحال میں بوائز کالج میں مخلوط نظامِ تعلیم متعارف کروانے کی کوشش کسی طور مناسب نہیں۔
ہم اس اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور کالج انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنے مؤقف کی وضاحت کرے اور اس فیصلے سے باز آئے۔ بصورتِ دیگر، طلبہ اپنے جائز حق کے لیے احتجاج کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوں گے۔
تعلیم کا ماحول ایسا ہونا چاہیے جو اقدار، نظم و ضبط اور معاشرتی حساسیت کے مطابق ہو۔
-
-


چکناڑی،باغ:ناظم اسلامی جمعیت طلبہ باغ مقام سردار تجمل گلفراز عباسی نے سابق ناظم مقام محترم راجہ عتیق صاحب سے ملاقات کی ج...
08/05/2026

چکناڑی،باغ:
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ باغ مقام سردار تجمل گلفراز عباسی نے سابق ناظم مقام محترم راجہ عتیق صاحب سے ملاقات کی جس میں تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہوا ۰
اس موقعہ پر معتمد مقام انس عبداللہ اور رکن جمعیت حماد عباسی بھی ہمراہ تھے۔

باغ:اسلامی جمعیت طلبہ باغ مقام کے ذیر اہتمام اجتماع ناظمین کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔
01/05/2026

باغ:
اسلامی جمعیت طلبہ باغ مقام کے ذیر اہتمام اجتماع ناظمین کا انعقاد کیا گیا ۔
۔
۔


باغ،شہر:اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ آغوش کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا جس میں ناظم حلقہ ثاقب مجید بھائی اور سابق ...
27/04/2026

باغ،شہر:
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ آغوش کے زیر اہتمام سٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا جس میں ناظم حلقہ ثاقب مجید بھائی اور سابق رکن جمعیت محترم خلیق صاحب نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔
۔
۔


بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا !محترم سردار فرخ خلیل چغتائی کو سیشن ۲۰۲۶-۲۷ کی لئیے “صدر حلقہ احباب باغ” مقرر کیا گیا ہے...
25/04/2026

بلا رہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا !
محترم سردار فرخ خلیل چغتائی کو سیشن ۲۰۲۶-۲۷ کی لئیے “صدر حلقہ احباب باغ” مقرر کیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے -آمین
-
-


Address

Bagh Ajk
Ajk
12500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat e Talaba Bagh A.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islami Jamiat e Talaba Bagh A.K:

Shortcuts

Share