Beautiful Thought of Islam

Beautiful Thought of Islam this is A Islamic Group

03/09/2020
Share it plzz...اسلام و علیکم دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں یہ کیا لکھا ہے اس طرح کی اور بھی بہت سی کمپنیاں ہیں جو یے کیمیکلز و...
07/02/2020

Share it plzz...
اسلام و علیکم دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں یہ کیا لکھا ہے
اس طرح کی اور بھی بہت سی کمپنیاں ہیں جو یے کیمیکلز والا دودھ ڈبوں میں اچھی پیکنگ کر کی بیچتے ہیں
ھم سمجھتے ہیں شاید یہ دودھ ہے لیکن یے نقصان دہ کیمیکلز ہیں آپ بھی ان سے بچیے اور لوگوں کو بھی بچائیں اور کھلا خالص دودھ استعمال کریں جاذاک اللہ ۔
برائے مہربانی شئر کریں جتنا ھو سکے ۔۔
Share plzz

*کشمیر جل رہا ہے! اور مسلمان سو رہا ہے*ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ پوری دنیا میں ہمارے کسی مسلم بھائی کو ذرا سی تکلیف بھی آ...
05/08/2019

*کشمیر جل رہا ہے! اور مسلمان سو رہا ہے*
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ پوری دنیا میں ہمارے کسی مسلم بھائی کو ذرا سی تکلیف بھی آتی تو امتِ مسلمہ کانپ اٹھتی
*لیکن افسوس! صد افسوس!*
کہ کبھی فلسطین تو کبھی شام
کبھی برما تو کبھی کشمیر
اسلامی ممالک کی خاموشی کسی اور کی غلامی کا اشارہ کر رہی ہے
*یا اللہ!* ہمیں *محمد بن قاسم* کی غیرت میں سے حصہ عطا فرما
وہاں جا نہیں سکتے لیکن اس ظلم وبربریت کو پوری دُنیا تک تو پہنچا سکتے ہیں
*تو آؤ دوستو!*
مل کر آج *شام 7 بجے* اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے *اظہارِ یکجہتی* کرتے ہوئے ان پر ہونے والے ظلم وستم کو پوری دنیا تک پہنچائیں
*کیا سب تیار ہیں ؟؟؟*

*منجانب: رضوی میڈیا پاکستان*

Indian Army Strikes on Kashmiris

😍😍😍
17/11/2018

😍😍😍

اے ہمارے خالق ہمیں بھی توفیق دے کہ تیرے در پر آکر سجدہ کریں اور تیرے حرم کے ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر تیری تسبیح کریں
25/09/2018

اے ہمارے خالق ہمیں بھی توفیق دے کہ تیرے در پر آکر سجدہ کریں اور تیرے حرم کے ٹھنڈے فرش پر بیٹھ کر تیری تسبیح کریں

😊😊
03/09/2018

😊😊

💚💚❤❤🌈🌈
02/09/2018

💚💚❤❤🌈🌈

😍😍💚💚
30/08/2018

😍😍💚💚

Address

Ahmadpur East

Telephone

+923066134089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Thought of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share