جامعہ فاروقیہ ادیزئی پشاور

جامعہ فاروقیہ ادیزئی پشاور جامعہ فاروقیہ ادیزئی پشاور

کام کی تکمیل پر بیرونی منظر کچھ یوں ہوگا ـان شاءاللہ! جامعہ فاروقیہ, ادیزئی, پشاور
26/04/2026

کام کی تکمیل پر بیرونی منظر کچھ یوں ہوگا ـ

ان شاءاللہ!

جامعہ فاروقیہ, ادیزئی, پشاور

02/04/2026
10/03/2026

بحمدِ اللہ!

جامعہ فاروقیہ کی عمارت کا تعمیراتی کام جاری ہے۔ اس وقت عمارت کی چنائی (دیواروں) کا مرحلہ مکمل ہونے کے قریب ہے اور ان شاء اللہ جلد ہی لینٹر (چھت ڈالنے) کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے۔
تمام مخیر حضرات، احباب اور اہلِ خیر اس عظیم دینی کام میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں۔

مدارس کی تعمیر و ترقی میں تعاون کرنا ایسا صدقۂ جاریہ ہے جس کا اجر انسان کو وفات کے بعد بھی ملتا رہتا ہے ۔
آئیے! جامعہ کی تعمیر میں مالی تعاون پیش کرکے اپنے لیے بہترین ذخیرۂ آخرت تیار کریں ۔

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر:
03150921054
Abdul Wahid

میزان بینک اکاؤنٹ نمبر:
07100103038602
Kohat Road Branch
Abdul Wahid




04/09/2025

جامعہ فاروقیہ ادیزئی میں چہارنیم ماہی امتحان جاری ہے طلبہ پرچہ حل کرنے میں مصروف ہے

(جامعہ فاروقیہ میں چہارنی ماہی امتحان (مڈ ٹرم ایگزیم جاری ہے طلباء پرچہ حل کرنے میں مصروف ہے
04/09/2025

(جامعہ فاروقیہ میں چہارنی ماہی امتحان (مڈ ٹرم ایگزیم جاری ہے طلباء پرچہ حل کرنے میں مصروف ہے

Address

Mahalla Haji Abad
Adezai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ فاروقیہ ادیزئی پشاور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share