دین اور دنیا Deen and Duya

دین اور دنیا Deen and Duya Deen aur Dunya

🥶🥵نا پسندیدہ آواز تو گدھے کی آواز ہے 🥶🥵 آج کی آیت مبارکہ سورہ لقمان میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ اپنی چال میں میانہ روی ...
19/08/2026

🥶🥵نا پسندیدہ آواز تو گدھے کی آواز ہے 🥶🥵
آج کی آیت مبارکہ سورہ لقمان میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ اپنی چال میں میانہ روی اختیار کرو اور اپنی آواز پشت یعنی آہستہ رکھو یقیناً سب سے نہ پسندیدہ آواز تو گدھے کی آواز ہے ۔ اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے اپنی چال کو نی زیادہ تیز نہ زیادہ آہستہ رکھو بلکہ مینانہ روی اختیار کرو اور اونچی آواز میں نہ بولو
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں اس آیت مبارکہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین

19/08/2026

🥲🥲🥲رسوائی اور ذلالت سے بچیں 🥲🥲🥲اسلام وعلیکم آج کی حدیث مبارکہ میں حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کس...
19/08/2026

🥲🥲🥲رسوائی اور ذلالت سے بچیں 🥲🥲🥲
اسلام وعلیکم آج کی حدیث مبارکہ میں حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کسی کے عیب نہ ڈھونڈو
اسلئے کہ جو بندہ اپنے کسی مسلمان بھائی کے عیب ڈھونڈ تا ہے تو اللہ پاک اس کے عیب ڈھونڈ تا ہے تو اسے ذلیل رسوا کر دیتا اگرچہ وہ اپنے گھر میں کیوں نہ ہو۔
دوستو اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اور مجھے اس گندی مرض سے بچائے ۔
آمین یا رب العالمین

19/08/2026

آج تلاوت قرآن

🥰🥰سجدہ ریز ہونے کا حکم🥰🥰آج کی اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ اے میرے  بندے رات کو بھی اللہ کے حضور سجدہ ریز ...
18/08/2026

🥰🥰سجدہ ریز ہونے کا حکم🥰🥰
آج کی اس آیت مبارکہ میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ اے میرے بندے رات کو بھی اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو،اور رات کے طویل اوقات میں اللہ تعالٰی کی تسبیح کیا کرو ۔
ذکر کیا کرو۔
دوستو اللہ پاک آپ کو اور مجھے اپنے حضور سجدہ ریز ہونے اور اللہ کا ذکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین

🥲🥲کسی کے گھر بغیر اجازت جھانکنے(دیکھنے )  کی سزا🥲🥲اسلام وعلیکم آج کی حدیث مبارکہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارش...
18/08/2026

🥲🥲کسی کے گھر بغیر اجازت جھانکنے(دیکھنے ) کی سزا🥲🥲
اسلام وعلیکم آج کی حدیث مبارکہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص کسی کے بغیر اجازت داخل ہو یا جھانکے اندر دیکھے تو تم اسے کنکری مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دو تو تم پر کوئی گناہ یا سزا نہیں ہو گی ۔ بھائیوں خود بھی اور اپنے دوستوں کو بچوں کو کسی کی کے گھر دیکھنے جھانکنے سے منع ہو جاءو۔
اللہ پاک ہمیں حدیث مبارکہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

🫣🤫قطع تعلقی مطلب تعلق توڑ نا حرام ہے 🫣🤫آج کی حدیث مبارکہ میں حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کسی بھی...
17/08/2026

🫣🤫قطع تعلقی مطلب تعلق توڑ نا حرام ہے 🫣🤫
آج کی حدیث مبارکہ میں حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کسی بھی مسلمان کے لئے یہ حلال نہیں ہے کہ وہ مسلمان بھائی سے 3 دن سے زیادہ قطع تعلقی یعنی تعلقی توڑ دے مطلب ناراضگی رکھے۔
بھائیو اپنے مسلمان بھائیوں سے ناراضگی نہ رکھیں اگر کو ناراض ہے تو فورا منا لیں کوئی پتہ نہیں زندگی کی شام ہو سورج طلوع ہو جائے۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں رشتے جوڑے والا بنا دے ۔
آمین ثم آمین

Address

Abdul Hakim

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دین اور دنیا Deen and Duya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share