Rev.Michael Fiaz

Rev.Michael Fiaz A Spiritual Leader And Mentor who has dedicated his life to spreading Love, Hope and Positivity. Counsellor for Family life, Teacher and Preacher of Good News

20/03/2026
27/01/2026

المسیح روح اللہ و کلمتہ اللہ کے معجزات اور دیگر انبیاء و اولیاء کے معجزات میں فرق
یہ ایک حقیقت ہے کہ مختلف زمانوں میں رب کائنات نےمختلف انبیاء اور اولیاء کرام کو بنی نوع انسان کی فلاح کیلئے مبعوث فرمایا اور ان تمام بندگان خدا میں سے بیشتر کو معجزات کی نعمت سے آسودہ فرمایا تاکہ عام لوگوں کو رب العزت کے حضور ان معجزات کو دیکھ کرمنکسرالمزاجی کی زندگی اختیار کرنے کی توفیق حاصل ہو۔
ہم حتی المقدور کوشش کرتے ہیں کہ خدا کی دھرتی پر فلاح انسانیت کیلئے کام کرنے والے تمام بندگان خدا کی تعظیم کریں۔ لیکن یاد رکھیں کہ معجزات برائے عوام کرنا خواہ وہ مردوں کو زندہ کرنا ہی کیوں نہ ہو یہ الٰہی قوت کا اظہار ہے لیکن المسیح روح اللہ و کلمتہ اللہ کی ذات اقدس کے معجزات میں ایک نمایاں فرق ہے کہ آپ نے نہ صرف انسانی زندگی کی فلاح کیلئے بیماروں کو شفا بخشی، بدروح گرفتہ لوگوں کو بد ارواح سے رہائی دلائی، کم ترین خوراک سے ہزاروں لوگوں کوسیر کیا، لوگوں کے مردوں کو زندہ کیا،
اور سب سے عظیم معجزہ اپنی ذات پر کیا کہ مر کر تیسرے دن مردوں میں سے جی اٹھے۔
یہ وہ معجزہ ہے جو حضورالمسیح کو دیگر انبیاء اور اولیاء سے ممتاز و مقدم ٹھہراتا ہے۔ کیونکہ بزرگ انبیاء و اولیاء نے تو صرف دوسروں پر معجزات کئے جبکہ المسیح روح اللہ و کلمتہ اللہ نے دوسروں کے فائدے کے لئے اور اپنی ذات کیلئے معجزات کئے۔
اور پھر سونے پہ سہاگہ یہ کہ 2000 دوہزار سال سے زندہ وتابندہ ہیں اور واپس اس دنیا میں آئیں گے۔
کیوں جی ! کیا خیال ہے عام انبیاء و اولیاء اور حضورالمسیح کے معجزات میں کتنا بڑا فرق ہے۔
سب تعریفیں رب العزت کے نام کو زیبا ہیں۔

18/11/2025
05/11/2025

جو شخص اپنے مفادات کی خاطر دوست بدلے اسے دوست نہ بنائیں

27/10/2025

I gained 2,565 followers, created 5 posts and received 26 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Address

Presbyterian Church The Mall Road
Abbottabad
22010

Telephone

03455217290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rev.Michael Fiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Rev.Michael Fiaz:

Share