Minhaj ul Quran Abbottabad سرکل بکوٹ

Call Website Contact the place of worship

Minhaj ul Quran Abbottabad سرکل بکوٹ 🇭🇺 Mustafavi Mission 🇭🇺

28/09/2026
 منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام یونین کونسل بوئی کے گاؤں طوری شریف میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا...
28/09/2026

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام یونین کونسل بوئی کے گاؤں طوری شریف میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں DHO ڈاکٹر شہزاد اقبال اور ان کے ساتھ ماہر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے شرکت کی اس کیمپ کے انعقاد میں صدر TMQ ضلع ایبٹ آباد جناب سید ثاقب حسین کاظمی ، DFO جناب سید رضوان احمد کاظمی کا کلیدی کردار ہے ۔ اس کے علاوہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاروں جناب جہانزیب قریشی ،سید شاہ رخ کاظمی ، سید شہروز کاظمی ، قاضی لئیق احمد ، اور ملک طاہر محمود نے اپنی خدمات پیش کیں ۔ کیمپ میں تقریباً 300 مریضوں کا مفت علاج اور مفت دوائیں مہیا کی گئیں۔

26/09/2026

اہلیان پٹن کلاں کے لیے خوشخبری

پٹن کلاں کی سرزمین پر تشریف لا رہے ہیں دورِ حاضر کے عظیم علمی و فکری رہنما،
جگر گوشۂ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب
صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل

📅 تاریخ: 18 اکتوبر، بروز اتوار

یہ دورہ محض ایک ملاقات نہیں بلکہ مصطفوی فکر، علم، تربیت اور دعوتِ دین کے پیغام کو نئی نسل تک پہنچانے کی ایک اہم کڑی ہے۔

پٹن کلاں کے اہلِ علم، وابستگانِ منہاج القرآن، نوجوانان اور تمام عاشقان مصطفیٰ ﷺ سے بھرپور شرکت کی خصوصی گزارش ہے۔

آئیے! علم و محبت، فکر و عمل اور مصطفوی ﷺ معاشرے کی تشکیل کے اس سفر میں اپنا حصے کی شمع روشن کریں۔

ٰﷺ

  تحریک منہاج القرآن اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام طوری شریف بوئی کے مقام پر 26 ستمبر 2026ء بروز فر...
22/09/2026

تحریک منہاج القرآن اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام
طوری شریف بوئی کے مقام پر
26 ستمبر 2026ء بروز
فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

17/09/2026

شام مرتضی بزبان مصطفیٰ

حضرت صاحبزادہ پروفیسر ظہیر احمد نقشبندی
جامع مسجد حضرتِ بلال ڈنہ پٹن خورد ، ایبٹ آباد

پیغامِ عشقِ مصطفیٰ ﷺ و اتحادِ امت کانفرنسمحبتِ مصطفیٰ ﷺ صرف جذبات کا نام نہیں، بلکہ فکر کی اصلاح، کردار کی تعمیر، معاشرے...
12/09/2026

پیغامِ عشقِ مصطفیٰ ﷺ و اتحادِ امت کانفرنس

محبتِ مصطفیٰ ﷺ صرف جذبات کا نام نہیں، بلکہ فکر کی اصلاح، کردار کی تعمیر، معاشرے کی تطہیر اور امت کی وحدت کا پیغام ہے۔

پٹن کلاں کی سرزمین پر منعقد ہونے والی یہ کانفرنس اسی عہد کی تجدید ہے کہ ہم اتحادِ امت کے فروغ، اصلاحِ احوالِ امت اور مصطفوی معاشرے کے قیام کے لیے اپنی فکری، اخلاقی اور عملی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

آئیے! عشقِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا مرکز بنائیں اور مصطفوی معاشرے کے قیام کی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔

18 اکتوبر 2026ء | جباں، پٹن کلاں، ایبٹ آباد

ٰﷺ

ٰﷺ

🌹 دعوتِ شرکت — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹کل بروز ہفتہ، 12 ستمبر 2026ء ان شاء اللہ لیاقت باغ گراؤنڈ، راولپنڈی میں ایک عظیم ال...
11/09/2026

🌹 دعوتِ شرکت — جشنِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹
کل بروز ہفتہ، 12 ستمبر 2026ء ان شاء اللہ لیاقت باغ گراؤنڈ، راولپنڈی میں ایک عظیم الشان محفلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس بابرکت پروگرام میں خصوصی خطاب
✨ پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب
چیئرمین سپریم کونسل، منہاج القرآن انٹرنیشنل
فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں بھرپور شرکت فرمائیں اور اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور احباب کو بھی اس دعوتِ محبت میں شریک کریں۔
🌹 آئیے! ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے اپنے دلوں کو منور کریں اور محبتِ رسول ﷺ کا پیغام عام کریں۔
خواتین کے لیے باپردہ انتظام موجود ہے۔
📍 بمقام: لیاقت باغ گراؤنڈ، راولپنڈی
📅 12 ستمبر 2026ء، بروز ہفتہ بعداز نماز مغرب

آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی۔
ﷺ صلَّی اللہُ علیہ وآلہٖ وسلَّم ﷺ

Address

Abbottabad
22020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj ul Quran Abbottabad سرکل بکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Minhaj ul Quran Abbottabad سرکل بکوٹ:

Shortcuts

Share