14/03/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع ایبٹ آباد مانسہرہ کی جانب سے جمعہ الوداع کی ریلی مرکزی امام بارگاہ مفتی آباد میں نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر پنجاب ریجن ضلع ایبٹ آباد مانسہرہ