30/04/2026
✨ قرآن کی تلاوت دلوں کو سکون دیتی ہے اور روح کو تازگی بخشتی ہے۔
آج کی یہ خوبصورت تلاوت آپ کے دل کو نور سے بھر دے 🌿
📿 سنیں، سمجھیں، اور شیئر کریں…
شاید کسی کے دل کو سکون مل جائے ❤️
#قرآن