04/10/2026
بلتستان۔بلغار مولانا یونس عسکری صاحب کے شاندار استقبال کے بعد دوسرے دن ہمیں انتھک مجاہد کلاس فیلو عبدالرشید بلتی صاحب کی محبت ہمیں کھینچ کر ان کے گاؤں براہ پائیں لےگئے جب ان کے گھر میں پہنچے تو جو ہم نے دیکھا وہ آپ بھی دیکھ لیں اس طرح کے 3 کمرے الگ الگ دسترخوان ہر چیز سے بھرے تھے ۔پھر پتہ چلا کہ اکیلے ہی زوجہ محترمہ نے قافلہ کے اتنا اہتمام کیا ہے اللہ تعالٰی ہمارے پیارے کلاس فیلو عبدالرشید بلتی صاحب یونس عسکری صاحب ان کے جان ومال میں خیر وبرکت عطا فرمائے آمین۔۔آپ لوگ صرف دیکھ سکتے ہیں کھایا تو ہم نے ہے جزاک اللہ خیرا۔خالد ربانی ایبٹ آباد