12/09/2026
جشنِ عید میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے موقع پر خواتین کے لیے خصوصی محفل
ربیعُ الاول کی پُرنور ساعتوں میں ذکرِ مصطفیٰ ﷺ، محبتِ رسول ﷺ اور سیرتِ طیبہ سے اپنے دلوں کو منور کرنے کے لیے خواتین کی خصوصی میلادُ النبی ﷺ کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
خصوصی خطاب: محترمہ عائشہ مبشر صاحبہ، زونل ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ کے پی کے
خصوصی آمد: نیرہ نجم صاحبہ، ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ ہزارہ زون
خصوصی نعت: منہاج نعت کونسل (دف کے ساتھ)
📅 12 ستمبر، بروز ہفتہ
🕑 وقت: دن 2 بجے
📍 مقام: جامعہ عرفان القرآن، جباں پٹن کلاں، ایبٹ آباد
آئیے! محبتِ رسول ﷺ کے چراغ سے دلوں کو روشن کریں اور میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی اس بابرکت محفل میں شرکت کرکے اپنے ایمان و محبت کو تازگی بخشیں۔
زیرِ اہتمام: منہاج القرآن ویمن لیگ پٹن کلاں 🌹
ٰﷺ
See less