نور ہدایت

نور ہدایت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نور ہدایت, Saham.

📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی
🌍 دنیا کی مستند خبریں اور اہم اپڈیٹس
🌦️ موسم کی تازہ صورتحال
🤲 امتِ مسلمہ کے مسائل اور باخبر رہیں
✅ سچ، آگاہی اور ہدایت ہمارا مشن
📌 ہمارا پیج فالو کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

نانا پاٹیکر اپنے گھر پر بے ہوش پائے گئے اور انہیں صبح تقریباً 5:20 بجے ہسپتال لے جایا گیا۔ 45 منٹ تک مسلسل 'کارڈیو پلمون...
08/10/2026

نانا پاٹیکر اپنے گھر پر بے ہوش پائے گئے اور انہیں صبح تقریباً 5:20 بجے ہسپتال لے جایا گیا۔ 45 منٹ تک مسلسل 'کارڈیو پلمونری ریسیسی ٹیشن' (CPR) کی کوششوں کے باوجود انہیں واپس زندگی کی طرف نہ لایا جا سکا۔

راولپنڈی میں 12 سالہ بچی کو اغواء بعد ریپ کرکے قتل کرنے والا درندہ جوکہ مقتولہ کا رشتے میں خالو تھا
08/10/2026

راولپنڈی میں 12 سالہ بچی کو اغواء بعد ریپ کرکے قتل کرنے والا درندہ جوکہ مقتولہ کا رشتے میں خالو تھا

پنجاب میں ایک اور بچی مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتلراولپنڈی: ڈھوک نجو سے 12 سالہ بچی مومنہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بچی کو...
07/10/2026

پنجاب میں ایک اور بچی مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل
راولپنڈی: ڈھوک نجو سے 12 سالہ بچی مومنہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، جبکہ اس کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔
بچی گزشتہ روز لاپتہ ہوئی تھی، جس کی لاش ڈھوک نجو اللہ والی مسجد کے قریب ایک حویلی سے برآمد ہوئی۔مقتولہ ساتویں جماعت کی طالبہ تھی، جبکہ اس کا والد کھنہ پل کے علاقے میں مزدوری کرتا ہے۔

نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں ۔۔۔۔!!! ایک عدالت میں پیشی کے لیے آئے اس ملزم کی طبیعت خراب ہوئی اور اسکے لیے کھڑا ہونا یا ...
07/10/2026

نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں ۔۔۔۔!!! ایک عدالت میں پیشی کے لیے آئے اس ملزم کی طبیعت خراب ہوئی اور اسکے لیے کھڑا ہونا یا بیٹھنا مشکل ہو گیا تو کانسٹیببل نے انسان دوستی اور اخلاق کی مثال قائم کردی ، ملزم کا سر اپنی گود میں رکھ کر اسکی طبیعت بحال ہونے کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔۔ سلام ہے ایسے وردی والوں پر جو ڈیوٹی اور انسانی اقدار کو ساتھ لے کر چلتے ہیں

تصویر میں نظر آنے والا احمد کمال اپنے بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے ۔ اس نے کچھ عرصہ قبل اپنے بھائی ملک سلیم کے ساتھ ملکر ا...
06/10/2026

تصویر میں نظر آنے والا احمد کمال اپنے بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہے ۔
اس نے کچھ عرصہ قبل اپنے بھائی ملک سلیم کے ساتھ ملکر ایک پلاٹ خریدا تھا جسکی مالیت 25 لاکھ روپے تھے ۔
یہ پلاٹ دونوں بھائیوں کا مشترکہ تھا اور اس میں دیگر بڑے بھائیوں کا عمل دخل نہ تھا لیکن احتیاطی طور پر احمد کمال اور ملک سلیم نے فیصلہ کیا کہ پلاٹ کا اشٹام بڑے بھائی رشید کے پاس رکھ دیا جائے تاکہ کوئی تنازعہ پیدا نہ ہو ۔
احمد کمال کی کمزوری یہ تھی کہ وہ اپنے بڑے بھائیوں کا بے حد احترام کرتا تھا انہیں باپ کا درجہ دیتا تھا ۔
اسی کمزوری سے فائدہ اٹھا کر بڑے بھائی رشید نے چند ماہ بعد امانت میں خیانت کی اور پلاٹ کا چوری چھپے سودا کرکے فروخت کردیا ۔
اس بات کا پلاٹ کے اصل مالکوں یعنی احمد کمال اور ملک سلیم کو پتہ چلا تو انہوں نے بڑے بھائیوں کے پاس جاکر ڈھکی چھپی شکایت کی اور کسی قانونی کارروائی کی بجائے اپنے پیسوں کا مطالبہ کیا جو انہوں نے پلاٹ پر لگائے تھے اس پر بڑا بھائی رشید اور اسکے بیٹے آپے سے باہر ہو گئے ۔
ایک روز تو انہوں نے د۔ھمکی دی کہ اگر پلاٹ یا پیسوں کا نام لیا تو تمہاری خیر نہیں ۔۔۔
مگر احمد کمال نے چند روز بعد یعنی وقوعہ کے روز پھر پیسوں کا مطالبہ کیا تو سگے بھائی دشمن بن گئے دو بھائیوں اور انکے بیٹوں نے ملکر احمد کمال پر دھاوا بول دیا ۔
لکڑی کے ڈنڈوں سے اسے مارا ، اس پر اینٹیں برسائیں جنکی زد میں آکر احمد کمال کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور وہ شدید زخمی ہو گیا ، اپنے زخمی شوہر کو بچانے کی لیے احمد کمال کی بیوی مہوش گھر سے باہر آئی اور اپنے شوہر کی ڈھال بنی تو دیور اور انکے بیٹوں نے احترام تقدس کو پامال کرتے ہوئے خاتون پر اینٹوں اور لکڑی کے موٹے بالوں سے تشدد کیا ۔
6 ماہ کی حاملہ خاتون سر میں اینٹ لگنےاور بے تحاشا خون بہنے سے انتقال کر گئی ۔۔۔۔۔
احمد کمال اس وقت گھر میں بستر پر پڑا ہے اسکی حاملہ بیوی کے قتل کا مقدمہ اسکے بھائیوں اور بھتیجوں پر درج ہے جن میں سے چند ایک گرفتار اور باقی فرار ہیں ۔
احمد کمال نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس دور میں پیسے اور جائیداد کے حوالے سے سگے رشتوں پر بھی اعتبار نہ کریں کیونکہ یہ اعتبار کا زمانہ ہی نہیں ہے ۔۔۔۔

06/10/2026
ظالموں نے خانہ خدا کا بھی خیال نہیں کیاظالموں نے مسجد کا تقدس پامال کر دیا خدا کا خوف نہیں ہے 😭😭😭🚨پیر وسن کے قریب گاؤں ف...
06/10/2026

ظالموں نے خانہ خدا کا بھی خیال نہیں کیا

ظالموں نے مسجد کا تقدس پامال کر دیا خدا کا خوف نہیں ہے

😭😭😭🚨پیر وسن کے قریب گاؤں فیض محمد موجانی کی مسجد میں تین شرابی اوباش لڑکوں نے 12 سال کی معصوم لڑکی کو گھر سے اغوا کرکے نشہ دے مسجد میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ان درندوں پر ایف آئی آر درج ہے جس میں سے ایک ملزم گرفتار ہوا ہے
جبکہ باقی دو بااثر ملزمان کو پولیس گرفتار نہیں کررہی ہے اور ملزمان کو تحفظ دے رہی ہے
مسجد کے پیش امام اور مولوی حضرات خاموش ہیں جبکہ علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔
جبکہ بااثر ملزمان کی طرف سے دھمکیاں دی جارہی ہیں مظلوم لڑکی اور اسکی فیملی کو
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان مجرموں کو گرفتار کرکے سزا دی جائے

ظلم کی انتہا دیکھیں، کزن کی شادی میں شرکت کیلئے 4 سال بعد یونان سے منڈی بہائوالدین آنے والا نوجوان قتل، نوجوان شیو کروا ...
05/10/2026

ظلم کی انتہا دیکھیں، کزن کی شادی میں شرکت کیلئے 4 سال بعد یونان سے منڈی بہائوالدین آنے والا نوجوان قتل، نوجوان شیو کروا کے گھر جا رہا تھا بااثر افراد نے ڈنڈے مار مار کر مار ڈالا، مقتول 4 بہنوں کا اکلوتا بھائی، 3 کمسن بچوں کا باپ تھا، قاتلوں نے یونان میں تلخ کلامی کا بدلہ لیا۔۔!!

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آئے دن ایسے واقعات ہوتے ہیں یہ لوگ مسجدوں اور مدرسوں میں ہی ایسی حرکات کیوں کرتے ہیں فرخ آباد...
05/10/2026

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آئے دن ایسے واقعات ہوتے ہیں یہ لوگ مسجدوں اور مدرسوں میں ہی ایسی حرکات کیوں کرتے ہیں
فرخ آباد میں 11،12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک معاملہ سامنے آیا اہل خانہ کی جانب سے مدرسے کے قاری کی خوب درگت بنائی
#وڈیولنک 👇👇👇

https://www.facebook.com/share/r/19P9Lx4MZS/

05/10/2026

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آئے دن ایسے واقعات ہوتے ہیں یہ لوگ مسجدوں اور مدرسوں میں ہی ایسی حرکات کیوں کرتے ہیں
فرخ آباد میں 11،12 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک معاملہ سامنے آیا اہل خانہ کی جانب سے مدرسے کے قاری کی خوب درگت بنائی

Address

Saham
307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نور ہدایت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share