مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم المقدس ایران موسسہ آموزشی فرھنگی شہید فخر الدین

  • Home
  • Iran
  • Qom
  • مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم المقدس ایران موسسہ آموزشی فرھنگی شہید فخر الدین

مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم المقدس ایران موسسہ آموزشی فرھنگی شہید فخر الدین Live like ALI a.s Die Like HUSSAIN a.s

🏴 مجلس عزا🏴بمناسبت برسی شہید قائد فرزند امام خمینی علامہ سید عارف حسین الحسینی 🎙️خطاب: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان،...
27/08/2025

🏴 مجلس عزا🏴
بمناسبت برسی شہید قائد فرزند امام خمینی علامہ سید عارف حسین الحسینی

🎙️خطاب: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان،
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری (حفظہ اللہ)

📍 مکان: مدرسہ حجتیہ مسجد

🗓 زمان: 6 شہریور، 28 اگست بروز جمعرات
🕔 وقت: 5 بجے سپہر

⚠️ کتابچہ "ہمارا راستہ" کے مسابقہ میں منتخب شدہ افراد کا نام بھی اسی پروگرام میں اناؤنس کیا جائے گا۔

🇵🇰 مجلس وحدت مسلمین، شعبہ قم🇮🇷

12/01/2025

(٣٦٩) وَ قَالَ اَمِیرالمومنین علی ابن ابیطالب عَلَیْهِم السَّلَامُ
یَاْتِیْ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ لَّا یَبْقٰى فِیْهِمْ مِنَ الْقُراٰنِ اِلَّا رَسْمُهٗ، وَ مِنَ الْاِسْلَامِ اِلَّا اسْمُهٗ، وَ مَسَاجِدُهُمْ یَوْمَئِذٍ عَامِرَةٌ مِّنَ الْبِنٰى، خَرَابٌ مِّنَ الْهُدٰى، سُكَّانُهَا وَ عُمَّارُهَا شَرُّ اَهْلِ الْاَرْضِ، مِنْهُمْ تَخْرُجُ الْفِتْنَةُ، وَ اِلَیْهِمْ تَاْوِی الْخَطِیْٓئَةُ، یَرُدُّوْنَ مَنْ شَذَّ عَنْهَا فِیْهَا، وَ یَسُوْقُوْنَ مَنْ تَاَخَّرَ عَنْهَاۤ اِلَیْهَا، یَقُوْلُ اللهُ سُبْحَانَہٗ: «فَبِیْ حَلَفْتُ لَاَبْعَثَنَّ عَلٰۤى اُولٰٓئِكَ فِتْنَةً اَتْرُكُ الْحَلِیْمَ فِیْهَا حَیْرَانَ»، وَ قَدْ فَعَلَ، وَ نَحْنُ نَسْتَقِیْلُ اللهَ عَثْرَةَ الْغَفْلَةِ.
لوگوں پر ایک ایسا دور آئے گا جب ان میں صرف قرآن کے نقوش اور اسلام کا صرف نام باقی رہ جائے گا، اس وقت مسجدیں تعمیر و زینت کے لحاظ سے آباد اور ہدایت کے اعتبار سے ویران ہوں گی۔ ان میں ٹھہرنے والے اور انہیں آباد کرنے والے تمام اہل زمین میں سب سے بدتر ہوں گے، وہ فتنوں کا سرچشمہ اور گناہوں کا مرکز ہوں گے، جو ان فتنوں سے منہ موڑے گا انہیں انہی فتنوں کی طرف پلٹائیں گے، اور جو قدم پیچھے ہٹائے گا انہیں دھکیل کر ان کی طرف لائیں گے۔ ارشادِ الٰہی ہے کہ: ’’مجھے اپنی ذات کی قسم میں ان لوگوں پر ایسا فتنہ نازل کروں گا جس میں حلیم و بردبار کو حیران و سر گردان چھوڑ دوں گا‘‘۔ چنانچہ وہ ایسا ہی کرے گا۔ ہم اللہ سے غفلت کی ٹھوکروں سے عفو کے خواستگار ہیں۔
--***--

انشاء اللہ 5 دن بعد
04/11/2024

انشاء اللہ 5 دن بعد

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا آفیشل یوٹیوب چینل مظ_لومین غ_زہ و فلس_ط__ین کی حمایت کرنے پر یوٹیوب انتظامیہ کی جان_ب سے ...
11/10/2024

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا آفیشل یوٹیوب چینل مظ_لومین غ_زہ و فلس_ط__ین کی حمایت کرنے پر یوٹیوب انتظامیہ کی جان_ب سے ڈلیٹ کر دیا گیا ہے
تمام چاہنے والوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ نئے چینل کو جلد از جلد سبسکرائب کریں اور زیادہ سے زیادہ اس لنک کو (پوسٹ) کو اپنے اپنے واٹساپ گروپس اور فیس بک پر شیئر کیجئے ۔ شکریہ
نئے چینل کا لنک 👇
https://www.youtube.com/-v2c/videos
مرکزی میڈیا سیل ایم ڈبلیو ایم پاکستان

عظیم الشان مرکزی مجلس چہلم 10 نومبر بروز اتوار2024 اسلام آبادمنجانب : ملت جعفریہ پاکستان
09/10/2024

عظیم الشان مرکزی مجلس چہلم
10 نومبر بروز اتوار2024 اسلام آباد
منجانب : ملت جعفریہ پاکستان

کل کون اٹھائے گا مسافر کا جنازہزندان میں حیران ہے بغداد کا قیدییہ شب شبِ عاشور سے کم تو نہیں لوگواک رات کا مہمان ہے بغدا...
05/02/2024

کل کون اٹھائے گا مسافر کا جنازہ
زندان میں حیران ہے بغداد کا قیدی
یہ شب شبِ عاشور سے کم تو نہیں لوگو
اک رات کا مہمان ہے بغداد کا قیدی

شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر محضرِ امام زمان عج میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔😭😭

20/10/2023

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مجلس وحدت مسلمین کا تحریک آزادی فلسطین مہم کا اعلان
سید ناصر عباس شیرازی
مرکزی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان

ؑہمیشہ ظ الم کے دشم ن بنو اور مظلوم کے مددگار بنو ۔امام علی 🛑 مظلومین غزہ فنڈ 🛑👈🏻 صیہ ونی غاص ب ریاست کی وحشیانہ بم باری...
20/10/2023

ؑہمیشہ ظ الم کے دشم ن بنو اور مظلوم کے مددگار بنو ۔امام علی

🛑 مظلومین غزہ فنڈ 🛑

👈🏻 صیہ ونی غاص ب ریاست کی وحشیانہ بم باری کے باعث پانی ،ادویات اورخوراک کی شدید قلت سے غزہ کے 23 لاکھ مسلمانوں کی زندگیاںخطرے میں ہیں

👈🏻 اس مشکل وقت میں فلسطینی مسلمان آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔ اپنا شرعی وظیفہ سمجھتے ہوئے بڑھ چڑھ کر تعاون کریں
📣 قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر آگے بڑھے اورمظلومین کے مدد گار بنئے

📍اپنے عطیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے مختلف اضلاع میں قائم کردہ امدادی کیمپس میں جمع کروایئے

🔹مجلس وحدت مسلمین پاکستان🔹

آہ علم کا ایک باب بند ہوا ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔
21/08/2023

آہ علم کا ایک باب بند ہوا ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

20/08/2023

52 ویں برسی قائد ملت جعفریہ پاکستان
مرحوم علامہ *سید محمد دہلوی اعلی اللہ مقامہ*
ولادت اکتوبر 1897ء وفات:20 اگست 1971ء
ایل مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ توحید تلاوت کر کے ایصال کر دیجئے

15/08/2023

🛑 پارہ چنارہ پریس کلب*لائیو : مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین سید ناصر عباس شیرازی کی پارہ چنار پریس کلب سے اہم پریس *
*پریس کانفرنس میں صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم خیبرپختونخواہ علامہ جہانزیب جعفری ،شبیر ساجدی و دیگر عمائدین ہمراہ موجود ہیں*

👈🏻 *متنازعہ فرقہ وارنہ فوجداری ترمیمی بل کو مسترد کرتے ہیں ۔ سید ناصر عباس شیرازی*
*اپنے آئینی و جائز حق کے لئے اسلام آباد مارچ بھی کرنا پڑے تو کریں گے۔سید ناصر عباس*
*فرقہ وارنہ بل درحقیقت انتہا پسندوں کے ہاتھ میں خنجر دینے کے مترادف ہے*

Address

Qom

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم المقدس ایران موسسہ آموزشی فرھنگی شہید فخر الدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم المقدس ایران موسسہ آموزشی فرھنگی شہید فخر الدین:

Share