Atr-e-Najaf

Atr-e-Najaf "نجف کی سرزمین سے مہکنے والی روحانیت کی خوشبو – مجالس، زیارات اور معرفتِ ولایت کا پیغام

07/10/2026

سید الشہداء امام حسینؑ کی زیارت کے بارے میں
ایک روایت میں ہے کہ رسولِ خدا ﷺ جو سیدُ الانبیاء ہیں،
فرشتوں کو وصیت فرماتے ہیں کہ مؤمنین کو
امام حسینؑ کے زائرین کی بشارت دیں۔
فرشتے عرض کرتے ہیں: یا رسول اللہ!
کیا وہ ہماری بات سنتے ہیں؟
آپ ﷺ فرماتے ہیں: وہ تمہارا احساس کرتے ہیں۔
فرشتے عرض کرتے ہیں: وہ ہمارا احساس کیسے کرتے ہیں؟
رسولِ خدا ﷺ فرماتے ہیں: امام حسینؑ کی زیارت میں
انہیں جو انس اور سرور حاصل ہوتا ہے،
وہ تمہاری طرف سے ان تک پہنچنے والا احساس ہے۔
اس سے بھی بڑھ کر ایک عظیم حقیقت ہے۔
جو شخص انبیاء و ملائکہ کے ساتھ مصافحہ کرنا چاہتا ہے،
یہاں مصافحہ سے مراد ہاتھ سے ہاتھ ملانا نہیں ہے۔
بلکہ انبیاء و ملائکہ کے نورانی چہروں کی تجلیات
تمہاری روح اور قلب پر منعکس ہوتی ہیں۔
پس تمہارے دل اور روح میں خوشی اور سرور پیدا ہوتا ہے،
اور تمہاری روح بلند ہوتی ہے۔
یہی دراصل مصافحہ ہے؛ ہاتھ سے ہاتھ ملانا نہیں،
بلکہ انبیاء و ملائکہ کے نورانی فیوضات کا
روح و قلب پر منعکس ہونا ہے۔

07/10/2026

انکو دیکھ لے اور اللہ کی نشانی دیکھ ل
ماشاءاللہ 💖💯❤️

07/10/2026

حقیقت کہا کہا چھپاؤں گے

06/10/2026

کہا کہ مولانا اللہ وسایا نے وہی حقائق لکھے ہیں
جو اکابر علماء نے بیان کیے ہیں
جیو اللہ وسایا

05/10/2026

علی علیہ السّلام کے ٹکڑوں پے پلنے والے
💖💯💜💯💝💯❤️👍💯💝💯

04/10/2026

میں غلام پنجتن پاک ہوں
💖💯❤️💯💜💝👍💯❤️

04/10/2026

علی اکبر علیہ السلام کی طرز زندگی پر یہ توفہ جوانی کررہا ہوں
💜💯👍❤️💯💝💯💖👍💝

02/10/2026

شہید سید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابن زہراء سلام اللہ علیہا
کا کیا استقبال ہوا تھا عراق میں
😭😭😭😭😭

02/10/2026

جناب حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی فضیلت سنے
💖💯سبحان اللہ 💯💝

02/10/2026

یہ بھی ہے

Address

Najaf-A/Ashraf نجف الاشرف
Najaf
54001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atr-e-Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share