07/10/2026
🌹 حرمِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ کی زیارت 🌹
دل کی آنکھوں سے مولا علیؑ کے دربار کی زیارت کریں ❤️
خود بھی حرمِ امیرالمؤمنینؑ کی زیارت کریں،
اور اس ویڈیو کو اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس مقدس حرم کی زیارت سے فیضیاب ہو سکیں۔ 🤲✨
اللہ تعالیٰ اس زیارت کو آپ سب کی طرف سے قبول فرمائے اور ہر مومن و محبِ علیؑ کو بار بار نجف اشرف کی حاضری نصیب فرمائے۔
"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"
Love from Najaf Karbala ❤️