Maarif Masoomeen Najaf

Maarif Masoomeen Najaf انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی کے چھے فقہاء تشیع کے مسائل
آپ کے سامنے پیش کرے۔

15/04/2026
20/03/2026
آج ہمارے ایک بہترین ساتھی ہم سے جدا ہو گیے خداوندکریم جوار آئمہ میں جگہ عنایت فرمائے
13/02/2026

آج ہمارے ایک بہترین ساتھی ہم سے جدا ہو گیے خداوندکریم جوار آئمہ میں جگہ عنایت فرمائے

انا للہ وانا الیہ راجعون😢

کل نفس ذائقہ الموت

انتہائی افسوس و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ معصومین علیھم السلام کے طالب علم حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ منظور حسین شہیدی نجفی طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے ہیں۔
غم کی اس گھڑی میں لواحقین سمیت تمام دوستان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔♦️

01/10/2025

وکیلِ مرجع اعلی جناب حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ذاکر حسین مدبر دامت برکاتہ کی جانب سے حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی (دام ظلّہ الوارف) کی شریکِ حیات اور آیۃ اللہ سید محمد رضا سیستانی دام ظله کی والده محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

25/09/2025

Address

Judeda 4 Near Madina Street
Najaf

Telephone

+9647711646055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maarif Masoomeen Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share