Hossein Inspires

Hossein Inspires Inspired by Hossein as
Journey Towards Hossein as
Journey Towards Revolution
Labbaik Ya Hoosein as

ایامِ عزاء!ماں، منتظر ہے.......بیٹے کے عزادار آئیں گے!
18/07/2023

ایامِ عزاء!
ماں، منتظر ہے.......
بیٹے کے عزادار آئیں گے!

یارب تجھے اکبر کی جوانی قسم ہےمجھ کو جوانی میں کرب و بلا دکھا!
18/07/2023

یارب تجھے اکبر کی جوانی قسم ہے
مجھ کو جوانی میں کرب و بلا دکھا!

لائیو:کھارادر (بڑا امام باڑہ)علم کشائی (قدیمی علم حضرت عباس علمدار علیہ السلام)
18/07/2023

لائیو:
کھارادر (بڑا امام باڑہ)
علم کشائی (قدیمی علم حضرت عباس علمدار علیہ السلام)

کراچی، شہرِ عزاء!قیامِ پاکستان کے بعد کراچی میں عاشورہ محرم کا پہلا جلوس!
18/07/2023

کراچی، شہرِ عزاء!
قیامِ پاکستان کے بعد کراچی میں عاشورہ محرم کا پہلا جلوس!

اک ہاتھ نے اک ہاتھ کو اتنا پسند کیاجتن خدا نے چاہا، اتنا بلند کیا!!تمام مولائیوں کو عیدِ اکبر غدیر کی مبارک باد پیش کرتے...
06/07/2023

اک ہاتھ نے اک ہاتھ کو اتنا پسند کیا
جتن خدا نے چاہا، اتنا بلند کیا!!

تمام مولائیوں کو عیدِ اکبر غدیر کی مبارک باد پیش کرتے ہیں!

🚩 "غدیر کا دن شجاعتِ ابدی اور راہ و رہبر (امام) کی شناخت کا دن ہے"آیت اللہ جواد آملی
03/07/2023

🚩 "غدیر کا دن شجاعتِ ابدی اور راہ و رہبر (امام) کی شناخت کا دن ہے"
آیت اللہ جواد آملی


🚩 "محرم سے پہلے عید غدیر کی تیاری کریں کیونکہ غدیر کو بھلادیا اسی لیے کربلا واقع ہوئی" علامہ نصرت عباس بخاری کے خطاب سے ...
02/07/2023

🚩 "محرم سے پہلے عید غدیر کی تیاری کریں کیونکہ غدیر کو بھلادیا اسی لیے کربلا واقع ہوئی"
علامہ نصرت عباس بخاری کے خطاب سے اقتباس

دیں است حسین، دیں پناہ است حسین۔۔۔۔۔!روز عید بین الحرمین (کربلا معلیٰ) میں نمازِ عید کے روح پرور مناظر۔۔۔۔
25/04/2023

دیں است حسین، دیں پناہ است حسین۔۔۔۔۔!

روز عید بین الحرمین (کربلا معلیٰ) میں نمازِ عید کے روح پرور مناظر۔۔۔۔

 #کربلا معلیٰحرم مولا عباس علیہ السلام میں سورج گرہن کے دوران نماز آیات کی ادائیگی کے مناظر!
25/10/2022

#کربلا معلیٰ
حرم مولا عباس علیہ السلام میں سورج گرہن کے دوران نماز آیات کی ادائیگی کے مناظر!







Address

Karbala Street
Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hossein Inspires posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share