I'm Shia

I'm Shia This page is only belong's to lover of moula Ali all over the world

10/01/2026

تھران شھر تقریباً 1.5 کروڑ لوگوں کی آبادی والا شھر ہے چند سوو فسادی لوگوں کی وجہ سے انقلاب کو کوئی خطرہ نہیں

27/07/2025

🕊️💔 الَسَّلامُ عَلَيْكِ يـا سَکِینَہ بِنْتَ اْلحُسَيْنِ ؑ 💔🕊️
کربلا کی معصوم شہزادی، وہ بی بی جس نے خیموں کے جلنے کا منظر بھی دیکھا، بابا کی لاش پر آخری نیند بھی سوئی، اور دربارِ شام میں بے گناہی کی گواہی بھی دی...
💔ایک مظلوم بیٹی کا درد، جسے آج بھی دل سن کر لرز جاتے ہیں...

اللّٰهُمَّ عَجِّل لِوَلِیِّکَ الْفَرَج

04/07/2025
22/06/2025

آج ایران دنیائے اسلام میں ایسے تنہا کھڑا ہے جیسے نانا کی اُمت کی مجودگی میں مولاحسین علیہ السّلام کربلا میں تنہا کھڑے تھے

روضہ امام رضا علیہ السلام کے مناظر۔۔مشہد ائیر پورٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔۔اللہ تو آپ حفاظت فرما
15/06/2025

روضہ امام رضا علیہ السلام کے مناظر۔۔مشہد ائیر پورٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔۔اللہ تو آپ حفاظت فرما

نائب کی جب اتنی ہیبت ہے‏آقا (عج) کی جلالت کیا ہوگی ♥️
15/06/2025

نائب کی جب اتنی ہیبت ہے
‏آقا (عج) کی جلالت کیا ہوگی ♥️

14/06/2025

قائد اعظم کو کراچی کے دورے پر کسی نے کہا کہ آپ تو شیعہ ہیں، ہم آپ کو سپورٹ نہیں کریں گے
‏قائد نے فرمایا، " تو اپنی پین گاندھی نال ویاہ لے، او پکا سنی اے "

ایران نے F35 اڑانے والے اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کرلیا
13/06/2025

ایران نے F35 اڑانے والے اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کرلیا

یہ لوگ ڈی ایچ اے اور بحریہ جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتے تھے ‏نہ ان کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھے‏نہ ان کی او...
13/06/2025

یہ لوگ ڈی ایچ اے اور بحریہ جیسی سوسائٹیز میں نہیں رہتے تھے
‏نہ ان کے امریکہ اور یورپ میں اثاثے اور جزیرے تھے
‏نہ ان کی اولادیں دوسرے ملکوں میں زیر تعلیم تھیں
‏نہ ان کی کروڑوں میں مراعات تھیں ۔
‏یہ اگلے مورچوں میں سپاہیوں کے ساتھ لڑتے زمین پر بیٹھ کر کھاتے اور زمین پر سو جاتے
‏یہ بوترابی تھے
‏مٹی سے اٹھے
‏آسمانی رمزیں پا کر
‏مٹی میں اتر گئے
‏ان کے لیے کیا افسوس کہ یہ مزاحمت کے جس راستے کے راہی تھے اس کی خواہش اور منزل ہی شہادت تھی

‏احند فرہاد

Address

32°36'02. 9"N 44°01'49. 6"E
Karbala'
56001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I'm Shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to I'm Shia:

Share