جوانانِ حسینی فرول

جوانانِ  حسینی فرول عزادار
(3)

‏حر ؑ نے نہ نماز بدلی نہ روزے بدلےحر ؑ نے صرف امام ؐ بدلا تھا۔✿♡(مولانا کمیل مہدوی)
30/06/2025

‏حر ؑ نے نہ نماز بدلی نہ روزے بدلے
حر ؑ نے صرف امام ؐ بدلا تھا۔✿♡
(مولانا کمیل مہدوی)

( بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ) *مَنْ ماتَ وَ لَمْ يَعْرِفْ إمامَ زَمانِهِ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّة*مقالہ ...
18/01/2025

( بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ )
*مَنْ ماتَ وَ لَمْ يَعْرِفْ إمامَ زَمانِهِ مَاتَ مِيتَةً جَاهِلِيَّة*

مقالہ نویسی مقابلہ : بعنوان معرفت امام زمانہ علیہ السلام
( ضلع گنگچھے کے طلاب کے لئے )
مجمع طلاب گنگچھے کی جانب سے 15 شعبان جشن مولود منجی عالم بشریت ، قُطب عالم امکان مہدی موعود علیہ السلام کی مناسبت سے اس سال فقط ضلع گنگچھے سے تعلق رکھنے والے برادران کے لئے ایک مقالہ نویسی مقابلہ رکھا ہوا ہے ۔
لہذا گنگچھے کے تمام برادران سے گزارش ہے کہ حتمی شرکت فرماکر اپنا مقالہ دیے ہوئے موضوع کے مطابق مندرجہ ذیل نمبر پہ ارسال کردیں ۔

رابطہ نمبر : 03478766410
*انعامات*
پہلی پوزیشن : 5000 روپے
دوسری پوزیشن : 3000 روپے
تیسری پوزیشن : 2000 روپے

نوٹ : مقالہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 شعبان المعظم بمطابق 10 فروری ہے

منجانب : مجمع طلاب گنگچھے

ماشاللہ مولا تمام جوانوں کو سدا سلامت رکھے اور انہیں اپنی زندگی میں بلند مقاصد حاصل کرنے کی توفیق دے اور ہر میدان میں تر...
12/01/2025

ماشاللہ مولا تمام جوانوں کو سدا سلامت رکھے اور انہیں اپنی زندگی میں بلند مقاصد حاصل کرنے کی توفیق دے اور ہر میدان میں ترقی کی راہیں کھولے۔ آمین

جوانان حسینی فرول

Inshallah ❤️‍🩹
31/07/2024

Inshallah ❤️‍🩹

30/07/2024

پارہ چنار میں جاری جنگ اور کشیدگی کے خلاف یادگار شہداء سکردو پر احتجاجی مظاہرہ۔
مجاہد ملت آغا علی رضوی کا خطاب۔

بےفائدہ ہے  زیست  میں  احباب کا  ہجومہو فکر پر خلوص تو کافی ہے ایک شخص پاراچنار 💔
30/07/2024

بےفائدہ ہے زیست میں احباب کا ہجوم
ہو فکر پر خلوص تو کافی ہے ایک شخص
پاراچنار 💔

28/07/2024

آج اُونٹ کی ٹانگ دیکھانے والا میڈیا خاموش ہے ۔ کیوں ۔۔؟؟؟؟😟
آج چاروں طرف سے پاڑا چنار کو محاصرے میں لیا ہوا ہے بڑے بڑے ہتھیاروں سے حملے کئے جا رہیے ہیں۔
کیا تم کو یہ زمین کا تنازہ لگتا ہے ۔۔۔؟؟؟

💔

Address

Karbala
Karbala'
KARBALA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جوانانِ حسینی فرول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share