Hussainia Imam Al-Asr Al Pakistania كربلاء المقدسة

  • Home
  • Iraq
  • Karbala'
  • Hussainia Imam Al-Asr Al Pakistania كربلاء المقدسة

Hussainia Imam Al-Asr Al Pakistania كربلاء المقدسة Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussainia Imam Al-Asr Al Pakistania كربلاء المقدسة, Religious organisation, Hussainiya Imam Al-Asr (AJ) Al Pakistania کربلاء المقدسة, Karbala'.

🌸 Hussainia Imam Al-Asr (AJ) Al Pakistania
📍 Karbala Al-Muqaddasa, Iraq
✨ Majalis • Dua Kumail
🌍 Serving believers from around the world
🌹 Honoring the lovers of Ahlulbayt (AS) 🌹
🌟حسینیہ امام العصر (عج) پاکستانیہ
🌟 زائرین و عاشقانِ اہل بیتؑ کی خدمت

🏴 تئیسواں مرکزی سالانہ عشرۂ محرم الحرام 1448ھ / 2026بمقام: حسینیہ امام العصر (عج) باکستانیہ عراق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،،...
13/06/2026

🏴 تئیسواں مرکزی سالانہ عشرۂ محرم الحرام 1448ھ / 2026
بمقام: حسینیہ امام العصر (عج) باکستانیہ عراق
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام مؤمنین و محبینِ اہلِ بیتؑ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حسینیہ امام العصر (عج) باکستانیہ کربلا المقدسہ عراق میں مجالسِ عزاء کا انعقاد رات 9 بجے ہوگا۔
تمام عاشقانِ امام حسینؑ سے شرکت کی خصوصی اپیل ہے۔
🕯️ روزِ عاشوراء: مجلس بعد نمازِ ظہرین 12:30 بجے منعقد ہوگی۔
🚩 علمِ پاک مولا حضرت ابو الفضل العباسؑ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حرمِ امام حسینؑ کے بعد حرمِ حضرت ابو الفضل العباسؑ میں اختتام پذیر ہوگا۔

📍 مقام: کربلا المقدسہ، شارع مخیم قزوینیہ بالمقابل فندق جواہر، نزد حسینیہ ابو الخصیب

#محرم1448 ؑ #کربلا ؑ

حسینیہ امام العصر باکستانیة نجف اشرف میں مومنین کی باہمی ملاقات اور یادگار تصویر۔ 🌹مومنین کا آپس میں ملنا محبت، اخوت اور...
06/06/2026

حسینیہ امام العصر باکستانیة نجف اشرف میں مومنین کی باہمی ملاقات اور یادگار تصویر۔ 🌹

مومنین کا آپس میں ملنا محبت، اخوت اور اتحادِ اسلامی کا بہترین مظہر ہے۔ اللہ تعالیٰ اس محبت اور بھائی چارے کو قائم و دائم رکھے۔




#مومنین
#اتحاد

حسینیہ امام العصر الباکستانیہ میں منعقدہ مجلسِ عزاء کے چند روح پرور مناظر۔ذکرِ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام او...
07/05/2026

حسینیہ امام العصر الباکستانیہ میں منعقدہ مجلسِ عزاء کے چند روح پرور مناظر۔
ذکرِ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مؤمنین کی عقیدت، اشکِ محبت اور پرسوز حاضری کے ایمان افروز لمحات۔
بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ خداوند متعال ہم سب کو مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام پر ثابت قدم رکھے اور ہماری عزاداری کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔
منجانب: حسینیہ امام العصر الباکستانیہ

📍کربلاء المقدسہ، عراق ۔

ؑ
#کربلا
#اہلبیتؑ




حسینیہ امام العصرؑ الباکستانیہ، کربلا المقدسہ میںجشنِ ولادتِ امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام منعقد ہوا۔معزز شیخ کی ب...
30/04/2026

حسینیہ امام العصرؑ الباکستانیہ، کربلا المقدسہ میں
جشنِ ولادتِ امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام منعقد ہوا۔

معزز شیخ کی بصیرت افروز گفتگو اور منقبت خواں حضرات کی عقیدت بھری پیشکش کے ساتھ
یہ ایک روحانی اجتماع رہا۔


#کربلا

#اہلبیت

حسینیہ امام العصر الباکستانیہ میں ولادتِ باسعادتِ امام رضا علیہ السلام کی مبارک مناسبت سے ایک نورانی و بابرکت محفل کا ان...
29/04/2026

حسینیہ امام العصر الباکستانیہ میں ولادتِ باسعادتِ امام رضا علیہ السلام کی مبارک مناسبت سے ایک نورانی و بابرکت محفل کا انعقاد ہوا۔
جس میں خطیبِ منبر شیخ افتخار علی الکربلائی نے سیرتِ امامؑ پر مدلّل اور بصیرت افروز خطاب فرمایا۔

السلام علیک یا امام رضا علیہ السلام یا شمسَ الشموس،
📍 کربلا معلیٰ، عراق
ؑ ؑ ؑ #کربلا ٰ #عراق

شبِ جمعہ حسینیہ امام العصرؑ الباکستانیہ، کربلا المقدسہ میں مجلسِ عزا اور دعائے کمیل کی بابرکت تلاوت کی گئی۔ 🤲🖤یہ چند تصو...
23/04/2026

شبِ جمعہ حسینیہ امام العصرؑ الباکستانیہ، کربلا المقدسہ میں مجلسِ عزا اور دعائے کمیل کی بابرکت تلاوت کی گئی۔ 🤲🖤
یہ چند تصویریں اسی روح پرور، پُرسوز اور نورانی محفل کی خوبصورت یادگار ہیں۔
منجانب:

حسینیہ امام العصر (عج) الباکستانیہ، کربلا المقدسہ عراق
#کربلا #حسینیہ

19/04/2026







#کربلا
#نجف
#شیعہ
#دعا
#زیارت
#اسلام






شب جمعہ حسینیہ امام العصر الباکستانیہ میں دعائے کمیل کی بابرکت تلاوت کی گئی۔ 🤲🖤یہ چند تصویری اسی روح پرور محفل کی یادگار...
17/04/2026

شب جمعہ حسینیہ امام العصر الباکستانیہ میں دعائے کمیل کی بابرکت تلاوت کی گئی۔ 🤲🖤
یہ چند تصویری اسی روح پرور محفل کی یادگار ہیں۔
منجانب:
حسینیہ امام العصر (عج) باکستانیہ کربلا مقدسہ

#کربلا #حسینیہ

16/04/2026

#کربلا #دعاکمیل

Address

Hussainiya Imam Al-Asr (AJ) Al Pakistania کربلاء المقدسة
Karbala'

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussainia Imam Al-Asr Al Pakistania كربلاء المقدسة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share