عاشق حسین

عاشق حسین Breaking News🚨
news about iran'resistance and all about Muslim countries On facebook🇮🇷🇵🇰🇮🇶🇱🇧🇵🇸🇸🇦🇾🇪

05/02/2026

یہ ابھی کنفرمڈ نہیں۔ ایران نے دو بحری آئل ٹینکرز پر قبضہ کر لیا ہے اور پندرہ غیر ملکی عملے کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے

05/02/2026

الQاعدہ نے بھی ایرانی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں خطے میں امریکی مفادات پر حملے کیئے جائیں گے

چینی وزارتِ خارجہ کا اہم بیان: 🔹 ہم جوہری ہتھیاروں میں کمی سے متعلق مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے، کیونکہ ہمارا جوہری ذخ...
05/02/2026

چینی وزارتِ خارجہ کا اہم بیان:

🔹 ہم جوہری ہتھیاروں میں کمی سے متعلق مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے، کیونکہ ہمارا جوہری ذخیرہ امریکا کے برابر نہیں ہے۔

🔹 جب بھی امریکا اپنے ہزاروں ایٹمی بموں سے دستبردار ہوگا، ہم بھی اپنے چند سو ایٹمی بم ختم کرنے کے لیے تیار ہوں گے۔

امیر اکرمی‌نیا: امریکی اڈوں تک آسانی سے رسائی ممکن ہےفوج کے ترجمان:🔹 ہم دفاع کے لیے تیار ہیں اور یہ امریکی صدر کا انتخاب...
05/02/2026

امیر اکرمی‌نیا: امریکی اڈوں تک آسانی سے رسائی ممکن ہے

فوج کے ترجمان:
🔹 ہم دفاع کے لیے تیار ہیں اور یہ امریکی صدر کا انتخاب ہے کہ صلح یا جنگ میں سے ایک راستہ چنے۔

🔹 ہمارے لیے امریکی اڈوں تک رسائی آسان ہے اور اس نے ان کی کمزوری میں اضافہ کر دیا ہے۔

05/02/2026

ڈونلڈ ٹرمپ صاحب اپنی سگی بیٹی کو ساتھ بیٹھا کر فرما رہے میری بیٹی ایونکا بہت خوبصورت اس کا جسم کمال کا ہے اگر یہ میری بیٹی نہ ہوتی میں اس کو ڈیٹ پر لیکر جاتا کہیں۔۔
یہ دنیا کے طاقت ور ملک امریکہ کا صدر

05/02/2026

کشمیر کی آزادی کا واحد حل بھارت کے ساتھ جنگ ہے
ہم صرف جنگ کر کے ہی کشمیر کو آزاد کراسکتے

05/02/2026

کہہ دیا مرتضی ضروری ہے
ہم سے پوچھا کہ کیا ضروری ہے

سلام ہو جی بی پولیس کے جوانوں پر

゚viralfbreelsfypシ゚viral

05/02/2026

ایسی شادیوں کو درست کہنے والے انسانیت پر دھبہ ہیں
یہ صرف ایک بچی کی چیخ نہیں، یہ پورے معاشرے کے ضمیر پر سوال ہے یہاں باپ غربت یا روایت کا سہارا لے کر اپنی اولاد کی معصومیت قربان کرتا ہے اور سماج خاموش رہ کر اس جرم میں شریک ہو جاتا ہے۔ یہ شادی نہیں یہ رسم نہیں یہ ظلم کی انتہا ہے
آواز نہ اٹھانے والے بھی برابر کے شریک ہوتے ہیں

 #بریکنگ : اکسیوس کی جانب سے مذاکرات کی منسوخی کی خبر کے بعد وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام🔹 امریکا کے ...
05/02/2026

#بریکنگ : اکسیوس کی جانب سے مذاکرات کی منسوخی کی خبر کے بعد وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ایکس (ٹوئٹر) پر پیغام

🔹 امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعہ کے روز صبح تقریباً 10 بجے مسقط میں منعقد ہوں گے۔

🔹 تمام ضروری انتظامات فراہم کرنے پر برادر ملک عمان کے شکر گزار ہیں۔

05/02/2026

رشیا ٹوڈے..
ایران نے کہا کہ مذاکرات ایک دھوکہ ہے، وقت ضائع نہ کریں اگر آپ جنگ چاہتے ہیں تو ہم انتظار کر رہے ہیں۔

05/02/2026

یروشلم اسراٸیلی میڈیا..
ہم نے کہا تھا ہم مذاکرات نہیں ہونے دیں گے، لہٰذا اب جنگ کے لیے تیار ہو جائیں۔

05/02/2026

رائٹرز نے امریکی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، ٹرمپ کا اب ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے آپشن کی طرف جھکاٶ بڑھ رہا ہے۔

Address

Baghdad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عاشق حسین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share