Zubair Teach Truth

Zubair Teach Truth Zubair Teach Truth ایک مثبت سوچ اور سچائی کی آواز ہے۔ یہاں آپ کو اسلام کی خوبصورت باتیں ملیں گی

اس بار خطبہ حج یہ سادہ سے دکھنے والے بابا جی دیں گے۔ اس مردِ قلندر کا نام شیخ علی بن عبدالرحمن الحذیفی ہے۔ اگر آپ مدینہ ...
26/05/2026

اس بار خطبہ حج یہ سادہ سے دکھنے والے بابا جی دیں گے۔ اس مردِ قلندر کا نام شیخ علی بن عبدالرحمن الحذیفی ہے۔ اگر آپ مدینہ شریف گئے ہیں تو آپ نے مسجد نبوی شریف میں اکثر ان کے پیچھے نمازیں ادا کی ہوں گی۔
شیخ علی بن عبدالرحمن الحزیفی کا تقویٰ، طہارت، سادگی اور نیک طبیعت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ شیخ اس عمر میں بھی مسجد نبوی شریف کی امامت اس خشوع و خضوع سے کرتے ہیں، کہ ان کے پیچھے مقتدی کو دلی سکون اور ذہنی اطمینان پہنچتا ہے۔
الله تعالیٰ تمام حجاج کرام کے حج کو مقبول فرمائے اور شیخ کی زندگی میں برکتیں عطاء فرمائے ہمیں بھی اپنی

گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین

Eid Mubarak 🫣😁
26/05/2026

Eid Mubarak 🫣😁

25/05/2026

یہ وہ دروازہ ہے…
جہاں بادشاہ بھی جھکتا ہے اور فقیر بھی… 🤍

یہ وہ دروازہ ہے جہاں سے کوئی خالی ہاتھ نہیں لوٹتا۔
یہ وہ جگہ ہے جہاں دل سکون پاتے ہیں اور آنکھیں خودبخود نم ہو جاتی ہیں… ✨

بابِ سلام…
وہ دروازہ جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا،
بلکہ صرف اُنہیں بلایا جاتا ہے جن پر اللہ ﷻ کا خاص کرم ہو۔ ❤️

السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ

دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جو صرف پانچ دن کے لئے آباد ہوتی ہے ❤️
25/05/2026

دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جو صرف پانچ دن کے لئے آباد ہوتی ہے ❤️


Mery Aqa 😍🥰
25/05/2026

Mery Aqa 😍🥰

ان دروازوں سے گزر کر انسان اُس مسجد میں داخل ہوتا ہے جس کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا کہ یہاں ایک نماز دوسری مسجدوں کی ہزا...
25/05/2026

ان دروازوں سے گزر کر انسان اُس مسجد میں داخل ہوتا ہے جس کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا کہ یہاں ایک نماز دوسری مسجدوں کی ہزار نمازوں سے افضل ہے (سوائے مسجد الحرام کے)۔

MasjidNabawi

24/05/2026

Allah pak hamen bar bar ye Saadat Naseeb Farmay ameen

24/05/2026

الحمدللہ 🤍
ایک بار پھر ریاضُ الجنہ Rawdah Riyad ul Jannah میں عبادت کرنے کی توفیق عطا ہوئی۔
وہی مبارک جگہ جس کے بارے میں حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
“میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔” ✨
ریاضُ الجنہ مسجدِ نبوی ﷺ کا وہ بابرکت حصہ ہے جہاں کی عبادت، دعا اور درود و سلام کو خاص فضیلت حاصل ہے۔
دنیا بھر سے آنے والے مسلمان اس مقام پر حاضری کو اپنی زندگی کی بڑی سعادت سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ جگہ رسولِ اکرم ﷺ کے قریب ترین مبارک مقامات میں سے ایک ہے۔ 🤍
الحمدللہ…
اللہ ﷻ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔
دعا ہے کہ اللہ پاک بار بار اپنے محبوب ﷺ کے شہر میں حاضری نصیب فرمائے۔ ❤️

Hazat Muhammad SAW🤍💚
24/05/2026

Hazat Muhammad SAW🤍💚

18/12/2025

Punjab Right know 🔛🔥

12/11/2025

پاکستان ترقی دے آخری مرحلے وچ ہیوے۔۔😂🙂

Address

Madina Al Munawara Saudi Arabia
Al Madina
41411

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Teach Truth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share