Azadar Kashmir Connect is a platform dedicated to preserving and promoting the timeless message of Karbala and the teachings of the Holy Ahlul Bayt (AS).
Our mission is to connect Azadars across Kashmir and beyond through meaningful Islamic content!
15/09/2026
Alhamdulillah! ❤️ The two missing children form Sehpora Magam have been safely traced and returned home.
14/09/2026
🌟 نوگام کے علمی افق پر ایک اور ستارۂ درخشاں 🌟
الحمدللہ! سیدہ فاطمہ مدنی، دخترِ گرامی حجۃ الاسلام والمسلمین سید شوکت مدنی صاحب، نے جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی سے فارسی مطالعات (Persian Studies) میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔
🌹 نوگام کے لیے ایک اور قابلِ فخر علمی اعزاز۔
دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌟
Azadar Kashmir Connect
13/09/2026
گوم احمد پورہ کو نصیر احمد میر اور ان کا ننھا بیٹھا واقعا ابھی جنت میں داخل ہونگے۔۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
12/09/2026
If you know , you know .. Habibi came to Yeman ....
May Allah bless you Agha Jaan
12/09/2026
جو شخص اپنی بیوی کو بوسہ دے اور شوشل میڈیا پر نشر کرے کیا یہ کرنا جائز ہے؟ آج کل شادیوں میں ویڈیوز بنتے ہیں اور پھر IG یا فیسبک پر نشر کرتے ہیں ۔ اسلام میں ایسا کرنا کیسا یے؟
11/09/2026
Today Molvi Imran Raza Ansari and Mirwaiz Umar Farooq at Iranian President's event in Delhi; takes a look at an exhibition organised to pay homage to Children who were kill*ed in Mina*b.
07/09/2026
Allama Aga Syed Mohammad Baqir Al-Mosvi (r.a.)
The Legend of Kashmir Valley
05/09/2026
یوم استاد آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو ۔
استاد محترم آیت اللہ آقا ئے سید باقر الموسوی علیہ رحمۃ
03/09/2026
🏴 چھ ماہ بعد بھی یاد زندہ ہے
شہیدِ راہِ اسلام و ولایت
آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ
آج اس عظیم مجاہد کی شہادت کو چھ ماہ مکمل ہوگئے۔
وہ جس نے پوری زندگی اسلام، مظلومین اور حق و عدل کے دفاع میں گزاری، آج ہمارے درمیان ظاہری طور پر موجود نہیں، مگر ان کی یاد اور جدوجہد ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
🤲 تمام مومنین سے خصوصی درخواست ہے کہ شہید کی روحِ پُرفتوح کے لیے فاتحہ خوانی اور بلندیِ درجات کی دعا فرمائیں۔
اللّٰهم اغفر له وارحمه وارفع درجاته مع محمد وآل محمدؑ
Be the first to know and let us send you an email when Azadar Kashmir Connect posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.