Moulana Masroor Abass Ansari Kashmiri

Moulana Masroor Abass Ansari Kashmiri Moulana Masroor Abbas Ansari Kashmiri is a religious scholar and public orator as well as writer.

13/06/2026

مجلس_عزاء
مکان : مسجد امام حُسین۴ باغوان پورہ لال بازار سرینگر
تاریخ : 13 جون 2026ء
خطاب :
حُجتُہ الاسلام والمُسلمِین جناب مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ

محرم الحرام 1448ھ کی آمد کے پیشِ نظر  کل مولانا مسرور عباس انصاری صاحب کی رہائش گاہ دارالعباس پر ایک اہم مشاورتی اجلاس م...
13/06/2026

محرم الحرام 1448ھ کی آمد کے پیشِ نظر کل مولانا مسرور عباس انصاری صاحب کی رہائش گاہ دارالعباس پر ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں محرم الحرام کے دوران منعقد ہونے والی مجالس، جلوسہائے عزا اور دیگر مذہبی و سماجی سرگرمیوں کے انتظامات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

اجلاس میں مختلف علاقوں کے ذمہ داران، علمائے کرام، ذاکرین، انجمنوں کے نمائندگان اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ شرکائے اجلاس نے محرم الحرام کے تقدس اور اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تمام مذہبی پروگراموں کو نظم و ضبط، اتحاد و یکجہتی اور باہمی تعاون کے ساتھ منعقد کیا جائے تاکہ حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کا پیغام مؤثر انداز میں عوام تک پہنچایا جا سکے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مسرور عباس انصاری صاحب نے تمام عزاداران، انجمنوں اور منتظمین پر زور دیا کہ وہ محرم الحرام کے پروگراموں کے دوران نظم و ضبط کا خاص خیال رکھیں اور اتحادِ امت، اخوت اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ تمام کلیدی جلوسہائے عزا پرامن طریقہ پر اور قانون کی مکمل پابندی کے ساتھ برآمد ہوں گے اور خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گے۔

12/06/2026

محرم الحرام 1448ھ کی آمد کے پیشِ نظر آج مولانا مسرور عباس انصاری صاحب کی رہائش گاہ دارالعباس پر ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں محرم الحرام کے دوران منعقد ہونے والی مجالس، جلوسہائے عزا اور دیگر مذہبی و سماجی سرگرمیوں کے انتظامات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

اجلاس میں مختلف علاقوں کے ذمہ داران، علمائے کرام، ذاکرین، انجمنوں کے نمائندگان اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ شرکائے اجلاس نے محرم الحرام کے تقدس اور اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تمام مذہبی پروگراموں کو نظم و ضبط، اتحاد و یکجہتی اور باہمی تعاون کے ساتھ منعقد کیا جائے تاکہ حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کا پیغام مؤثر انداز میں عوام تک پہنچایا جا سکے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مسرور عباس انصاری صاحب نے تمام عزاداران، انجمنوں اور منتظمین پر زور دیا کہ وہ محرم الحرام کے پروگراموں کے دوران نظم و ضبط کا خاص خیال رکھیں اور اتحادِ امت، اخوت اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ تمام کلیدی جلوسہائے عزا پرامن طریقہ پر اور قانون کی مکمل پابندی کے ساتھ برآمد ہوں گے اور خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گے۔

12/06/2026

ان شاء اللہ اس سال بھی 8 محرم الحرام کا جلوس پوری شان و شوکت، نظم و ضبط اور مذہبی عقیدت کے ساتھ برآمد ہوگا۔ عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں -

مزید برآں، اگر عاشورۂ محرم کا جلوس برآمد کیا جائے تو تمام عزاداران اور منتظمین سے گزارش ہے کہ جلوس اپنی مقررہ جگہ اور روایتی راستے سے ہی نکالا جائے، جبکہ دیگر گلیوں اور کوچوں سے جلوس نکالنے یا راستے تبدیل کرنے سے گریز کیا جائے

12/06/2026

خطبہ جمعتہ المبارک
بمقام :- جامع مسجد سجادیہ سجاد آباد چھتہ بل سرینگر
خطیب وامام ؛ حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا مسرور عباس انصاری صاحب قبلہ
بتاریخ :-12جون 2026

10/06/2026

مجلس ترحیم
خمینی ؒ چوک بمنہ

عیدِ مباھلہ مبارکعیدِ مباھلہ حق و صداقت کی فتح، ولایتِ اہلِ بیتؑ کے اعلان اور دینِ اسلام کی سربلندی کا عظیم دن ہے۔ یہ دن...
09/06/2026

عیدِ مباھلہ مبارک
عیدِ مباھلہ حق و صداقت کی فتح، ولایتِ اہلِ بیتؑ کے اعلان اور دینِ اسلام کی سربلندی کا عظیم دن ہے۔ یہ دن ہمیں اہلِ بیتِ اطہارؑ کی محبت، اطاعت اور ان کے روشن راستے پر چلنے کا پیغام دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے، اہلِ بیتؑ کی سچی محبت نصیب کرنے اور امتِ مسلمہ میں اتحاد، امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

🌹 عیدِ مباھلہ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹

مولانا مسرور عباس انصاری کشمیری

Address

Darul Abass Friends Coloney Lane No 4 HMT
Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moulana Masroor Abass Ansari Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share