13/07/2025
Abdullah ibn Al-Mubarak said:
"Whoever mocks a scholar has truly lost his religion. And whoever mocks a student of knowledge has truly mocked knowledge (itself). And whoever mocks knowledge has truly mocked Allah."
قال عبد الله بن المبارك رحمه الله:
“من استخفّ بالعالِم فقد ذهب دينه، ومن استخفّ بطالب العلم فقد استخفّ بالعلم، ومن استخفّ بالعلم فقد استخفّ بالله.”
عبداللہ بن المبارک رحمہ اللہ نے فرمایا:
"جس نے کسی عالم کی توہین کی، اس کا دین برباد ہو گیا۔
جس نے طالبِ علم کی توہین کی، اس نے علم کی توہین کی۔
اور جس نے علم کی توہین کی، اس نے درحقیقت اللہ کی توہین کی۔"