Labaik Ya Hussain A.S

Labaik Ya Hussain A.S سلام بر حسین ؑ۔۔۔۔
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو۔۔۔۔۔
ہر

📸 *امام سجاد علیہ السلام مبلّغِ پیغام کربلا*اگر امام سجاد علیہ السلام کی جدوجہد نہ ہوتی تو امام حسین علیہ السلام کی شہاد...
08/03/2022

📸 *امام سجاد علیہ السلام مبلّغِ پیغام کربلا*

اگر امام سجاد علیہ السلام کی جدوجہد نہ ہوتی تو امام حسین علیہ السلام کی شہادت ضائع ہو جاتی اور اس کے اثرات باقی نہیں رہتے۔

*ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ*
14 جولائی 1993
ولادت باسعادتِ امامِ زینُ العابدین (ع) تمام مومنین کو مبارک ❣️❣️

Wafa Jiska Padhe Kalma Ushe Abbas (A.s.) Kehte HaiJise Sajde Kare Sajdah Ushe Abbas (A.s.) Kehte HaiWoh Pyasa  Pyas Ne J...
07/03/2022

Wafa Jiska Padhe Kalma Ushe Abbas (A.s.) Kehte Hai
Jise Sajde Kare Sajdah Ushe Abbas (A.s.) Kehte Hai

Woh Pyasa Pyas Ne Jiski Kiya Sehrab Daria Ko
Hai Jis Ki Pyas Bhi Darya Use Abbas (A.s.) Kehte Hai

Jo Hai Shabbir (a.s.) Ki Kuwat Ali (A.s.) Ko Naaz Hi Jis Par
Jise Zehra (S.a.) Kahe Beta Ushe Abbas (A.s.) Kehte Hai

Laga De Jo Bagair Teg Hi Ambaar Lashon Ke
Jo Hai Paikar Sujaat Ka Ushe Abbas (A.s.) Kehte Hai

Jo Patthar Par Alam Gade Ushe Kehte Hai Sub Haider (A.s.)
Alam Gade Jo Pani Pe Ushe Abbas (A.s.) Kehte Hai

Ali (A.s.) Ka Khoon, Zehra (S.a.) Ki Dua Hasnain (A.s.) Ki Chahat
Bane In Sub Se Jo Milkar Ushe Abbas (A.s.) Kehte Hai

Jo Hukme Shah (A.s.) Pe Roke Rahe Talwar Ko Apni
Jo Tanha Bhi Rahe Lashkar Ushe Abbas (A.s.) Kehte Hai

Uthe Tufan Chale Aandhi Zameen Gardish Kare Phir Bhi
Rahe Uncha Alam Jiska Ushe Abbas (As.) Kehte Hai

Jo Tha Shabbir (A.s.) Ka Khadim Magar Sab Sahabane Dil
Ushe Aaka, Ushe Maula, Ushe Abbas (A.s.) Kehte Hai
❣️❣️❣️Wiladat of Shahansha e Wafa Hazrat Abulfazal Abbas (A.S) Mubarakh ❣️❣️❣️

🌹السلام علیکم 🌹 💝 *3شعبان المعظم 1443*💝 *جشن ولادت با سعادت امام حسین علیہ السلام مبارک*🥧💐🥧🔴 *آج کے مہدی عجل اللہ کل کے ...
06/03/2022

🌹السلام علیکم 🌹
💝 *3شعبان المعظم 1443*
💝 *جشن ولادت با سعادت امام حسین علیہ السلام مبارک*🥧💐🥧

🔴 *آج کے مہدی عجل اللہ کل کے وہی حسین بن علی علیہ السلام ہیں*

🟢 *امام معصوم علیہ السلام کی نصرت اور خدمت خداوند متعال کی عظیم ترین توفیقات میں سے ہے*

🌸امام حسین علیہ السلام کی نصرت کی اس قدر اہمیت کہ امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف زیارت ناحیہ مقدسہ میں امام حسین علیہ السلام کو خطاب کرکے فرماتے ہیں:
*فَلَئِنْ أخَّرَتْني الدُّهُورُ، وَعَاقَنِي عَنْ نَصْرِكَ المَقْدُورُ، وَلَمْ أكُنْ لِمَنْ حَارَبَكَ مُحَارِباً، وَلِمَنْ نَصَبَ لَكَ العَدَاوَةَ مُناصِباً، فَلأنْدُبَنَّكَ صَبَاحاً وَمَسَاءً، وَلأبْكِيَنَّ لَكَ بَدَل الدُّمُوعِ دَماً*
اب جبکہ زمانہ نے مجھے مؤخر کردیا اور اس وقت موجود نہ ہونے کی وجہ سے میرے مقدر نے مجھے آپ کی نصرت سے روک دیا، آپ سے لڑنے والوں سے نہ لڑسکا اور آپ کے دشمنوں کے لئے میدان میں آکر کھڑا نہ ہوسکا تو صبح وشام بیقراری سے آپ کے غم میں رویا کروں گا اور آنسو کے بدلہ آنکھوں سے خون بہاؤں گا
🌹 *ہم سب کی خواہش بھی یہی ہے نا*
کہ اے کاش! امام حسین علیہ السلام کی رکاب میں ہوتے اور ان کے ساتھ درجہ شہادت پہ فائز ہوتے۔ اسی وجہ سے زیارت وارثہ میں کیا دعا کرتے ہیں:
*يَا لَيْتَنِي كُنْتُ مَعَكُمْ فَأَفُوزَ فَوْزاً عَظِيماً*
🌷اے کاش! آپ کے ساتھ ہوتے اور عظیم کامیابی حاصل کرتے۔

😔 اب جبکہ اس زمانے میں نہ تھے
🙂 اپنے زمانے میں دیکھیں
🌷حجت خدا موجود ہیں🌷

💝💝
*اور جنکی خدمت اور نصرت امام حسین علیہ السلام کی خدمت اور نصرت کے برابر ہے*
💝💝
جو امام صادق علیہ السلام سے ایک حدیث میں ایسا ہے:
*وَ لَوْ أَدْرَکْتُهُ لَخَدَمْتُهُ أَیامَ حَیاتِی»*
اگر ان کے (امام مہدی) زمانے کو پاتا تو ساری عمر ان کی خدمت میں بسر کردیتا.
📚غیبۃ نعمانی،ص 245
📚بحار الانوار،ج 51، ص 148

⁉️⁉️اب اگر خود کو جانچنا ہے کہ اگر امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہوتے تو کیا انکا ساتھ دیتے یا نہیں تو آج اپنے زمانے کے امام کے لیے خود کو دیکھیں کہ کس قدر ان کی خدمت اور نصرت کر رہے ہیں؟!!
⁉️⁉️

🌸جی ہاں!!
امام وقت کی نصرت کے لیے
🌹ان کی حقیقی معرفت
🌹ان کی سیرت پہ چلنا۔۔۔
🌸انسانوں کے ساتھ ہمدردی
🌸ظلم کے خلاف آواز اٹھانا
🌸اخلاق حسنہ اپنانا
🌸 امام وقت کے لیے لوگوں کو تیار کرنا
🌸 اچھائیوں کی دعوت
🌸 برائیوں سے روکنا

🔴دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پرچار

❣️ *آج کے مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ہی کل کے حسین علیہ السلام ہیں*

🌷 *اللہم عجل لولیک الفرج*

نماز میں شہید ہونا  ہمارا  ورثہ ہیں ۔۔۔ لبیک یا حسین  (ع)
06/03/2022

نماز میں شہید ہونا ہمارا ورثہ ہیں ۔۔۔
لبیک یا حسین (ع)

_*🌹🌹 میلاد  مسعود حضرت زینب بنت علی سلام اللہ علیہا*_*☀بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ☀**🌷أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَ...
05/03/2022

_*🌹🌹 میلاد مسعود حضرت زینب بنت علی سلام اللہ علیہا*_

*☀بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ☀*
*🌷أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ*
*💠 آج کا دن : ھفتہ*
*💠 01 شعبان المعظم 1443ھ*
*💠 05 مارچ 2022 ء*
*💠 22 پھاگن 2078 بکرمی*
*💥 نسبت روز: آج کا دن رسول خداصلی اللہ علیہ والہ وسلم سے منسوب ہے۔*
*💥ذکر روز : یا رب العالمین 💯 مرتبہ۔*
*💥ورد روز : یا غنی 1060 مرتبہ*
*💠آج ہفتہ کے دن چار رکعت نماز دو سلاموں سے ادا کرے کہ ھر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایت الکرسی اور سورہ توحید کی تلاوت کرے تو اللہ تعالی اسے انبیا علیہم السلام و شہداء اور صالحین کے درجے میں رکھے گا* *(فرمان امام حسن عسکری ع)*

*🔑سعادت کی کنجی🔑*

*🌹حضرت امام حسن مجتبی علیه‌السلام سے پوچھا گیا:*

*🌹«آپ کبھی بھی کسی فقیر کو مایوس نہیں کرتے؟»*

*🌹امام حسن علیه السلام نے جواب دیا:*

*🌹«میں خود اللہ تعالی کا نیازمند ہوں اس کا محتاج ہوں اور اس کے الطاف اور اس کی مہربانیوں پر امید رکھتا ہوں اس دلیل کی بنا پر مجھے شرم آتی ہے کہ میں خود محتاج ہوں اور کسی محتاج کو خالی ہاتھ پلٹاؤں.*

*🌹«اللہ تعالی نے ہم کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اور میری یہی عادت ہے کہ میں لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی نعمتیں دوں»*

*📚طبقات الکبری ، جلد ۱ ، صفحه ۲۳*

_*🌻 ہفتہ کے دن کی دعا 🌻*_

_*🌻بِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیم🌻ْ*_

_*🌻 شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے*_

_*🌻 بِسْمِ اللهِ کَلِمَةِ الْمُعْتَصِمِینَ، وَمَقالَةِ الْمُتَحَرِّزِینَ، وَأَعُوذُ بِاللهِ تَعَالی مِنْ جَوْرِ الْجَائِرِینَ،*_

_*🌻 اللہ کے نام سے جو گناہوں سے پاک افراد کے ورد زبان ہے اور پرہیز گاروں کا ذکر دائمی ہے اور اللہ تعالی کی پناہ مانگتا ہوں ظالموں کے ظلم سے*_

_*🌻 وَکَیْدِ الْحَاسِدِینَ، وَبَغیِ الظَّالِمِینَ، وَأَحْمَدُہُ فَوْقَ حَمْدِ -*_

_*🌻 اور حاسدوں کے مکر سے اور ظالموں کی بغاوت سے اور میں اسکی حمد کرتا ہوں تمام حمد کرنے والوں سے بلند*_

_*🌻 الْحَامِدِینَ۔اَللّٰھُمَّ أَنْتَ الْواحِدُ بِلَاشَرِیکٍ وَالْمَلِکُ بِلاَ تَمْلِیکٍ لاَ تُضَادُّ -*_

_*🌻 خدایا تو ایک ہے جس کا کوئی شریک نہیں وہ بادشاہ ہے جو دنیا کی ملکیت سے بے نیاز ہے تیرے فرمان میں ضد نہیں کی جاتی ہے*_

_*🌻 فِی حُکْمِکَ وَلاَ تُنَازَعُ فِی مُلْکِکَ، أَسْأَلُکَ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّد*_

_*🌻 اور تیری سلطنت میں نزاع نہیں کیا جاتا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ اپنے بندہ اور رسول محمد (ص) پر درود بھیج*_

_*🌻 عَبْدِکَ وَرَسُولِکَ، وَأَنْ تُوزِعَنِی مِن شُکْرِ نُعْمَاکَ مَا تَبْلُغُ بِی غَایَة*_َ

_*🌻 اور مجھکو اپنی نعمت کا شکر اسطرح سکھا کہ تیری خوشنودی کی انتھا کو پا لوں*_

_*🌻 رِضَاکَ، وَأَنْ تُعِینَنِی عَلَی طَاعَتِکَ وَلُزُومِ عِبَادَتِکَ وَاسْتِحْقَاقِ مَثُوبَتِکَ بِلُطْفِ عِنَایَتِکَ،*_

_*🌻 اور اپنی اطاعت پر میری مدد کر اور اپنی عبادت کی ملازمت اور اپنے ثواب کے استحقاق پر اپنے لطف و عنایت سے مدد کر*_

_*🌻 وَتَرْحَمَنِی بِصَدِّی عَنْ مَعَاصِیکَ مَا أَحْیَیْتَنِی وَتُوَفِّقَنِی لِمَا یَنْفَعُنِی مَا أَبْقَیْتَنِی، وَأَنْ تَشْرَحَ*_

_*🌻 اور مجھ پر رحم کراپنی نا فرمانی سے روکتے ہوئے جب تک تو مجھے زندہ رکھے اور مجھے میرے فائدہ کی چیز کی توفیق دے جب تک تو مجھے باقی رکھے*_

_*🌻 بِکِتَابِکَ صَدْرِی،وَتَحُطَّ بِتِلاوَتِہِ وِزْرِی، وَتَمْنَحَنِی السَّلاَمَةَ فِی دِینِی وَنَفْسِی، وَلاَ تُوحِشَ بِی*_

_*🌻 اور اپنی کتاب کے ذریعہ میرے سینے کو کشادہ کر دے اور اسکی تلاوت کے ذریعہ میرے گناہ کے بوجھ کو کم کر دے اور میرے دین اور نفس کو سلامتی عطا کر*_

_*🌻 أَھْلَ أُنْسِیوَتُتِمَّ إِحْسَانَکَ فِیَما بَقِیَ مِنْ عُمْرِی کَمَا أَحْسَنْتَ فِیَما مَضَی مِنْہُ، یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔*_

_*🌻 اور مانوس لوگوں کو مجھ سے وحشت زدہ نہ کر اور اپنے احسان کو مکمل کر میری بقیہ زندگی میں جیساکہ تو نے میری گذشتہ زندگی احسان کیا ہے اے سب سے بڑے رحم کرنے والے*_

_*🌺 ہفتہ کے دن کی زیارت🌺*_

_ *🌺 یہ دن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے*_

_*🌺 زیارت رسول خدا ( ص)*_

_*🌺 أَشْھَدُ أَنْ لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ وَحْدَھُ لاَ شَرِیکَ*_

_*🌺 میں گواہی دیتا ہوں کہ سوائے اللہ کے کوئی خدا نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں*_

_*🌺 لَہُ، وَأَشْھَدُ أَ نَّکَ رَسُولُہُ وَأَنَّکَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، وَأَشْھَدُ أَ نَّکَ قَدْ -*_

_*🌺 اور میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں اور آپ محمد ابن عبداللہ ہیں*_

_*🌺 بَلَّغْتَ رِسالاتِ رَبِّکَ، وَنَصَحْتَ لاِمَّتِکَ وَجَاھَدْتَ فِی سَبِیلِ اللهِ*_

_*🌺 اور میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے اپنے رب کے پیغام کو پہنچا دیا ہے اور آپ نے اپنی امت کو وعظ کیا اور حکمت اور موعظہ حسنہ کے ذریعہ اللہ کی راہ میں جہاد کیا*_

_*🌺 بِالْحِکْمَةِ وَالمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِوَأَدَّیْتَ الَّذِی عَلَیْکَ مِنَ الْحَقِّ وَأَ نَّک*_َ

_*🌺 اور اس حق کو ادا کر دیا جو آپ کے اوپر تھا اور آپ نے*_

_*🌺 قَدْ رَؤُفْتَ بِالْمُؤْمِنِینَ،وَغَلَظْتَ عَلَی الْکَافِرِینَ، وَعَبَدْتَ الله*_َ

_*🌺 مومنین کے ساتھ مہربانی کی اور کافروں پر سختی کی اور خلوص کے ساتھ اللہ کی عبادت کی*_

_*🌺 مُخْلِصاً حَتَّی أَتیکَ الْیَقِینُ، فَبَلَغَ اللهُ بِکَ أَشْرَفَ مَحَلِّ الْمُکَرَّمِینَ،*_

_*🌺 یہاں تک کہ آپ کو موت آگئی۔ پس خدا نے آپ کو مقربین کے افضل ترین مقام تک پہنچا دیا*_

_*🌺 الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی اسْتَنْقَذَنا بِکَ مِنَ الشِّرْکِ وَالضَّلالِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی*__

_*🌺 حمد بس خدا کے لئے ہے جس نے آپ کے ذریعہ ہم کو شرک اور گمراہی سے نکالا خدایا درود بھیج محمد وآل محمد(ع)پر*_

_*🌺 مُحَمَّدٍ وَ آلِہِ وَاجْعَلْ صَلَوَاتِکَ وَصَلَوَاتِ مَلائِکَتِکَ وَأَنْبِیائِکَ*_

_*🌺 اور اپنی صلوات اور اپنے ملائکہ اور انبیاء ومرسلین اور تمام اپنے مخلص بندوں*_

_*🌺 وَالْمُرْسَلِینَ وَعِبَادِکَ الصَّالِحِینَ وَأَھْلِ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرَضِینَ وَمَنْ*_

_*🌺 اور آسمان وزمین کے رہنے والوں کی صلوات انکے لئے قرار دے جو تیری تسبیح کرتا ہے*_

_*🌺 سَبَّحَ لَکَ یَا رَبَّ الْعَالَمِینَ مِنَ الْاَوَّلِینَ وَالاْخِرِینَ عَلَی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ*_

_*🌺 اے اولین و آخرین کے رب اپنی صلوات قرار دے محمد اپنے بندہ*_

_*🌺 وَرَسُولِکَ وَنَبِیِّکَ وَأَمِینِکَ وَنَجِیبِکَ وَحَبِیبِکَ وَصَفِیِّکَ وَصِفْوَتِک*_َ

_*🌺 اور رسول، نبی، امانت دار ، اپنے برگزیدہ، اپنے منتخب،اپنے حبیب،*_

_*🌺 وَخَاصَّتِکَ وَخَالِصَتِکَ، وَخِیَرَتِکَ مِنْ خَلْقِکَ، وَأَعْطِہِ الْفَضْلَ -*_

_*🌺 اور اپنے خاص، وخالص، اور اپنی مخلوق میں سے بہترین پر اور انہیں عطا کر*_

_*🌺 وَالْفَضِیلَةَوَالْوَسِیلَةَ وَالدَّرَجَةَ الرَّفِیعَةَ، وَابْعَثْہُ مَقاماً مَحْمُوداً -*_

_*🌺 بزرگی،فضیلت،اور مقام وساطت اور بلند مرتبہ اور انہیں مقام محمود پر لے جا،*_

_*🌺 یَغْبِطُہُ بِہِ الْاَوَّلُونَ وَالاْخِرُونَ اَللّٰھُمَّ إِنَّکَ قُلْتَ وَلَوْأَنَّھُمْ إِذْ ظَلَمُوا*_

_*🌺 جس پر اولین و آخرین رشک کرتے ہوں خدایا تو نے کہا ہے اے رسول اگر یہ لوگ ظلم کر کے بھی تمہارے پاس*_

_*🌺 أَنْفُسَھُمْ جَائُوکَ فَاسْتَغْفَرُوا اللهَ وَاسْتَغْفَرَ لَھُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللهَ تَوَّاباً رَحِیماً، إِلھِی فَقَدْ أَتَیْتُ*_

_*🌺 اللہ سے استغفار کرتے ہوئے آئیں اور رسول انہیں بخش دے تو وہ خدا کو بہترین توبہ قبول کرنے والا اور رحیم پائیں گے،*_

_*🌺 نَبِیَّکَ مُسْتَغْفِراً تَائِباً مِنْ ذُ نُوبِی، فَصَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِہِ وَاغْفِرْہا*_

_*🌺 خدایا تیرے نبی کی بارگاہ میں گناہوں سے توبہ و استغفار کرتا ہوا آیا ہوں،تو درود بھیج محمد وآل محمد( ص)پراور میرے گناہوں کو معاف کر دے، -*_

_*🌺 لِی،یَا سَیِّدَنا أَتَوَجَّہُ بِکَ وَبِأَھْلِ بَیْتِکَ إِلَی اللهِ تَعَالی رَبِّکَ وَرَبِّی لِیَغْفِرَ لِی -*_

_*🌺 اےمیرے سردار میں آپ کے اور آپکے اہل بیت کے وسیلہ سے خدا کی بارگاہ کی جانب متوجہ ہوا ہوں جو آپ کا اور میرارب ہے تاکہ وہ مجھے بخش دے*_

*🌺 پھر تین مرتبہ کہیں:*

_*🌺 إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُون*_َ

_*🌺 ہم اللہ کی طرف سے آئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جائیں گے*_

*🌺 پھر کہیں:*

_*🌺 أُصِبْنا بِکَ یَا حَبِیبَ قُلُوبِنا، فَمَا أَعْظَمَ الْمُصِیبَةَ بِکَ حَیْثُ انْقَطَعَ -*_

_*🌺 اے ہمارے دلوں کے محبوب ہم نے آپ کی وجہ سے مصیبت دیکھی تو آپ کی مصیبت کتنی عظیم مصیبت ہے*_

_*🌺 عَنَّا الْوَحْیُ وَحَیْثُ فَقَدْنَاکَ فَإِنَّا لِلّٰہِ وَ إِنَّا إِلَیْہِ راجِعُونَ۔ یَا سَیِّدَنا یَا*_

_*🌺 جبکہ مجھ سے وحی منقطع ہو گئی اور اب ہم آپ کے فراق میں مبتلا ہیں پس میں اللہ کے لئے ہوں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والا ہوں،*_

_*🌺 رَسُولَ اللهِ صَلَوَاتُ اللهِ عَلَیْکَ وَعَلَی آلِ بَیْتِکَ الطَّاھِرِینَ، ہذَا یَوْمُ -*_

_*🌺 اے میرے سردار اے اللہ کے رسول، اللہ کا درود ہو آپ پر اور آپ کے اہل بیت طاہرین پر یہ ہفتہ کا دن*_

_*🌺 السَّبْتِ وَھُوَ یَوْمُکَ، وَأَ نَا فِیہِ ضَیْفُکَ وَجَارُکَ، فَأَضِفْنِی وَأَجِرْنِی، -*_

_*🌺 یہ آپ کا دن ہے اور میں اس میں آپ کا مہمان ہوں اور آپ کا پڑوسی ہوں تو مجھے مہمانی میں قبول فرما لے*_

_*🌺 فَإِنَّکَ کَرِیمٌ تُحِبُّ الضِّیَافَةَ، وَمَأمُورٌ بِالْاِجارَةِ، فَأَضِفْنِی وَأَحْسِنْ -*_

_*🌺 اور مجھے اپنی بارگاہ میں پناہ دے بیشک تو کریم ہے تو مہمانی کو پسند کرتا ہے،اور خدا کی جانب سے ضیافت پر مامور ہے*_

_*🌺 ضِیَافَتِی، وَأَجِرْنا وَأَحْسِنْ إِجَارَتَنا، بِمَنْزِلَةِ اللهِ عِنْدَکَ وَعِنْدَ آلِ -*_

_*🌺 تو مجھے مہمان قرار دے لے اور میری ضیافت کو اچھا بنا اور مجھے پناہ دے اور میری پناہ کو اچھا بنا اللہ کی منزلت کی وجہ سے تیرے نزدیک اور تیرے اہل بیت کے نزدیک*_

_*🌺 بَیْتِکَ،وبِمَنْزِلَتِھِمْ َعِنْدَھُ، وَبِمَا اسْتَوْدَعَکُمْ مِنْ عِلْمِہِ فَإِنَّہُ أَکْرَمُ الْاَکْرَمِینَ*_
ر
_*🌺 اور انکے مرتبہ کی وجہ سے اللہ کے نزدیک اور اس راز کی وجہ سے جو خدا نےاسکے علم کی وجہ سے تمہیں دیا ہے پس بیشک وہ بہترین کرم کرنے والا ہے،*_

_*الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم*_🍀 *[ا ل م]*

سلام بر شُہداءِ پشاور / کوئٹہ  💐💔اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے...
04/03/2022

سلام بر شُہداءِ پشاور / کوئٹہ 💐💔
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید جبکہ کئی زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں 70 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ دھماکے میں زخمیوں ہونے والوں کو لیڈی ریڈنگ استپال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکا ایک تنگ گلی میں واقع مسجد میں ہوا ہے، دھماکا نماز جمعہ کے دوران ہوا جس میں اب تک 5 افراد کی اموات کی تصدیق ہوئی ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، شہر میں ریسکیو کی بہترین سروس ہے لیکن گلی تنگ ہونے کی وجہ سے ریسکیو رضاکاروں کو آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ جمعے کی نماز کے دوران پیش آیا۔ ترجمان لیڈی رینڈنگ اسپتال کے مطابق، دھماکے میں زخمی 10 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قبل نامعلوم افراد کی جانب سے علاقے میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی اور اس کے بعد مسجد کے اندر دھماکا ہو گیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو، پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

دیگر ذرائع کے مطابق معاون خصوصی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ دھماکا نمازجمعہ کے دوران ہوا۔اطلاع ہے کہ دہشت گردوں نے پہلے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا پولیس کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ ایک دہشت گرد مسجد میں داخل ہوا اور کارروائی کی۔ کیپٹل سٹی پولیس افسر (سی سی پی او) محمد اعجاز خان نے بتایا کہ ابتدائی تفصیلات کے مطابق قصہ خوانی بازار کے کوچہ رسالدار میں شیعہ جامع مسجد میں 2 حملہ آوروں نے گھسنے کی کوشش کے دوران ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پولیس جوان شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ قصہ خوانی بازار کی مسجد میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا، سکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور سکیورٹی کے لیے مسجد کے گیٹ پر دو کانسٹیبل تعینات تھے۔ عینی شاہد کے مطابق کالے لباس میں ملبوس خودکش حملہ آور نے پہلے سکیورٹی اہلکاروں پر ۵ سے ۶ فائر کیے اور پھر اندر آ کر خود کو اڑا دیا، دھماکے کے بعد مسجد کے ہال میں ہر طرف انسانی اعضا پھیل گئے۔ عینی شاہد کے مطابق اس علاقے میں چار دن پہلے بھی ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ ہوا تھا مگر انتظامیہ نے سکیورٹی بڑھانے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی۔
التماسِ دعا ۔۔۔ اُن مومنین کے لئے جو اِس وقت ہسپتال میں زخمی ہیں ۔۔۔۔الله تعالیٰ جلدازجلد اُن کو صحت یاب کریں ۔۔۔ آمین ۔۔۔۔ 🤲🤲🤲

Address

SP80
Srinagar
193101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labaik Ya Hussain A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share