05/03/2023
مرکزی جامع مسجد دوآبگاہ
پچاس کی دہائی میں تعمیر کی گئی علاقے کی قدیم ترین مسجد ہے۔۔۔ کہی بار مرمت و توسیع کے مراحل سے گزری یہ مسجد اب تعمیرِ نو چاہتی ہے۔۔۔الحمد للہ مقامی آبادی نے اللہ تعالیٰ کا نام لے کر اس کارِ خیر کا آغاز کردیا ہے۔۔۔۔
اب آپ کی باری ہے۔۔ استطاعت کے مطابق اللہ کے اس گھر کی تعمیر میں حصہ ڈالیں اور جنت میں اپنے لئے گھر کی تعمیر کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پیشن گوئی کے حقدار بنیں۔۔۔۔
آئیں سب مل کر اللہ کی زمین پر اسکے پُر وقار گھر کی تعمیر نو مکمل کریں۔۔۔۔۔اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ہو۔.
MARKAZI JAMIA MASJID SHAREEF DOABGAH
𝟬𝟮𝟮𝟭𝟬𝟰𝟬𝟭𝟬𝟬𝟬𝟬𝟲𝟳𝟵𝟭
𝗜𝗙𝗦𝗖: 𝗝𝗔𝗞𝗔𝟬𝗔𝗖𝗛𝗕𝗔𝗟
𝗕𝗿𝗮𝗻𝗰𝗵: 𝗝𝗞 𝗕𝗔𝗡𝗞 𝗔𝗖𝗛𝗔𝗕𝗔𝗟 𝗦𝗢𝗣𝗢𝗥𝗘