mohd sanvvar

mohd sanvvar सहारनपुर एक्सप्रेस

18/10/2025
10/10/2025
30/09/2024
01/08/2024

قائدِ احرار فرشتوں کی آغوش میں !
" اگر سعودیہ، مصر اور امارات مرحوم کمانڈر اور اس کے سپاہیوں کے ساتھ ہوتے، ان کا استقبال کرتے تو کیا انہیں ایران جانا پڑتا ؟ "

عرب ممالک نے اب تک خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، شہیدِ ملّت کے لیے افغانستان سے بھی آواز بلند ہوگئی لیکن جھوٹے منہ بھی آلِ سعود نے مذمت نہیں کی، یہی وقت ہے کہ عالم اسلام اس ملت کی پشت میں پیوست سعودی خنجر کی حقیقت کا ادراک کرے، ہوسکتاہے جھوٹے منہ دو کلمات کہہ بھی دیں لیکن ان کے دل آج سب سے زیادہ مسرت میں ہیں کہ اسرائیل کے خلاف برسرپیکار شیر دِل کمانڈر اس دنیا سے چلا گیا، اس کمانڈر کی حیات اسرائیل نواز عربی استعمار کے لیے بہت بڑا خطرہ تھی۔
عالم اسلام کے سب سے بڑے دشمن سعودی، اماراتی، سیسی ہیں، اگر یہ فلسطین کے ساتھ وفادار ہوتے تو ہمارا کمانڈر کبھی ایران کا رخ نہیں کرتا یہی تلخ سچائی ہے، اللہ تعالیٰ ان غداروں سے اس ملت کو آزادی عطا فرمائے اور ملت اسلامیہ کو ان سعودیوں کی غداری کی سنگینی اور ان سے پہنچنے والے نقصان کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے_
ہمارا قائد کمانڈر فرشتوں کی آغوش میں ہے، اپنے شہید بچوں کی مسکراہٹوں میں ہے، جن لوگوں نے اس عظیم بہادر اور جانباز درویش پر بہتان لگائے تھے اور ابھی بھی جو مردود لوگ اس کمانڈر کی رحلت پر بغلیں بجا رہے ہیں وہ منحوس بھیڑیے ہیں اگر انہوں نے توبہ نہیں کی تو ان کا حشر اس دنیا میں ہی عبرتناک ہونا ہے۔
ہمارے دل غم سے ٹوٹ پھوٹ گئے ہیں لیکن کمانڈر کے حسنِ خاتمہ پر اطمینان ہے اور اس کا بھی یقینِ کامل ہے کہ تحریکِ مزاحمت اب مزید طاقتور ہوگی، یہ اسلام کی روحانی حقیقت ہے کہ مومنین صالحین کے لہو سے ہماری تحریکات مستحکم چٹانوں کی طرح پھلتی پھولتی ہیں ، کمانڈر جیسے مومنین کے لہو پرچمِ ہلال کو سربلند کرتے ہیں، ہم اور ہماری نسل شہید کمانڈر کی ایمان افروز حیات کو اپنی آنکھوں کا سرمہ بنائیں گے ان کی عزیمت و عظمت سے لبریز داستانیں سناکر اپنے بچوں کو بڑا کریں گے !

عظیم فلسطینی لیڈر اسماعیل ہانیہ کی شہادت پوری امت کے لئے المناک حادثہ ہے،  ایران میں ان کی شہادت ایرانی سیکورٹی ایجنسیوں...
31/07/2024

عظیم فلسطینی لیڈر اسماعیل ہانیہ کی شہادت پوری امت کے لئے المناک حادثہ ہے،

ایران میں ان کی شہادت ایرانی سیکورٹی ایجنسیوں کی پول کھولنے کے لیے کافی ہے، اسماعیل ہانیہ ایران کی دعوت پر صدارتی تقریب میں شرکت کے لیے تہران گئے ہوئے تھے اور وہاں انہیں قتل کردیا جاتا ہے ایران اتنے بڑے اسلامی لیڈر کو اپنے یہاں بلواتا ہے لیکن ان کی حفاظت نہیں کر پاتا یہ کیا مذاق ہے؟ نہیں بلکہ جو نیا ایرانی صدر ہے وہ برطانیہ نواز ہے، پہلے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کو قتل کروایا گیا جو اسماعیل ہانیہ کے دوست تھے ان کو راستے سے ہٹا کر پھر ایک ایسا صدر ایران میں منتخب کروایا گیا جو یوروپ کا دوست ہے پھر اس کی تقریب میں شرکت کے لیے اسماعیل ہانیہ کو بلایا گیا اور شہید کردیا گیا ، کیا نئے ایرانی صدر نے امریکہ و اسرائیل کو پہلا تحفہ دےدیا ہے؟
کیا ایران کے نئے صدر نے یزید کی تاریخ کو امت کے حسینیوں کے ساتھ دوہرا دیا ہے؟
جب سے ایران میں نیا صدر آیا ہے اسے ایران کے خمینی گروپ کی ہار سمجھا جارہا تھا خمینی گروپ کا امیدوار ہار گیا تھا اور مغرب نواز لبرل اصلاح پسند جیت گیا تھا تبھی لوگوں کو لگ رہا تھا کہ ایران کے اندرونی سسٹم میں مغربی طاقتوں نے قبضہ کرلیا ہے اور مذہبی خمینی گروپ کی گرفت کمزور ہوتی جارہی ہے، ابراہیم رئیسی کا قتل اس بات کا سب سے بڑا ثبوت تھا، لیکن مغرب نواز نومنتخب صدر تو یزیدیوں کا امام نکلا جس کی پہلی ہی تقریب میں لشکر حسین کے سربراہ کا سر اتار دیا گیا ۔
یہ حادثہ یقیناً غم و الم کا سبب ہے ، ناقابلِ بیان قلبی اذیت کی وجہ ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ فلسطینی آزادی کے لیے جاری تحریک کسی حال میں ٹھہرے گی نہیں، اس کے قائدین اپنا پورا پورا گھرانہ شہید کروا رہے ہیں ظاہر ہے ایسی قربانیوں کی کوکھ سے حریت اور خودمختاری ہی جنم لیتی ہے، ایسی تحریکیں قربانیوں کے ذریعے مزید طاقتور ہوتی ہیں نہ کہ کمزور! یہ ایمان کے متوالوں کی ایمانی تحریک ہے کسی جمہوریت کی سیاسی پارٹیاں نہیں ہیں, یہ غازی اللہ کے پراسرار بندے ہیں، اسماعیل ہانیہ جنت میں ہیں اپنے شہید بچوں کے ساتھ خوش ہیں_ _

सहारनपुर बसपा प्रत्याशी माजिद अली के भाई बोल रहे हैं कि सारे मदरसे को बंद कर दिया जाए यह मेरी नरेंद्र मोदी और योगी आदित्...
12/04/2024

सहारनपुर बसपा प्रत्याशी माजिद अली के भाई बोल रहे हैं कि सारे मदरसे को बंद कर दिया जाए यह मेरी नरेंद्र मोदी और योगी आदित्यनाथ और अमित शाह से रिक्वेस्ट है

13/03/2024
13/03/2024

Address

Saharanpur

Telephone

+918958300188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mohd sanvvar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to mohd sanvvar:

Share