SHIA ۳۱۳

SHIA ۳۱۳ Servant of bibi zainab

Follow and share
28/09/2023

Follow and share

♥️✨🥀*۹ ربیع الاول* 9 ربیع الاول کو عید زہرا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب فاطمہ الزہرا (س) کا تہوار ہے کیونکہ سا...
25/09/2023

♥️✨🥀*۹ ربیع الاول*
9 ربیع الاول کو عید زہرا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب فاطمہ الزہرا (س) کا تہوار ہے کیونکہ سانحہ کربلا کے 3 سے 4 سال بعد اس دن خوشی اور مسرت بحال ہوئی تھی۔ اہل بیت(ع) کے خاندان میں۔ تمام بھائیوں اور بہنوں کو عید زہرا مبارک۔
*تمام مومنین کو عید زھراء مبارک ہو*♥️✨🥀

قاٸد محترم
24/09/2023

قاٸد محترم

22/09/2023

خمینی کشمیرصدر انجمن شرعی شیعیان حجت لاسلام والمسلمین آغا سید حسن نے میرواعظ کی رہائی پر خیرمقدم کیا

بڈگام/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے طویل مدت بعد آج میر واعظ مولوی ڈاکٹر عمر فاروق صاحب کی رہائی اور وعظ و تبلیغ جیسا اہم فریضہ ادا کرنے اور اپنی منصبی ذمہ داریاں پوری کرنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئےخیر مقدم کیاآغا صاحب نے جمعہ خطبہ میں لوگوں کی بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا چار سال سےکشمیر کی عظیم عبادتگاہ جامعہ مسجد کے ممبر و محراب میر واعظ کی دعوت و تبلیغ سے خاموش رہے اور آج اللہ کے فضل کرم سے ان کی رہائی یقینی بن گئی اگر چہ ہم ہر وقت حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے رہےآج انکی خانہ نظربندی ختم ہونے پر تمام لوگوں نے مسرت کا اظہار کیا اور طویل مدت بعد میر واعظ نے لوگوں سے جامعہ مسجد میں خطاب کیا اور نماز جمعہ کا فریضہ ادا کیا آغا صاحب نے علماء دین اوردیگر سیاسی نظربند قیدیوں کی رہائی کے لئےحکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے وادی کی امن و سلامتی کے لئے دعا کی ۔

مرحوم و مغفور جناب اغا سید محمد فضل اللہ رحمہ کی ایک یاد گار تصویر
20/09/2023

مرحوم و مغفور جناب اغا سید محمد فضل اللہ رحمہ کی ایک یاد گار تصویر

18/09/2023
17/09/2023

Fire incident at Gowkadal Srinagar fire tenders on job

اُمِ ربـاب؀ پھر بھی سناتی ہیں لوریاںمعلوم ہے کہ جهولے میں اصغؑر نہیں رہےHay Asgar 😭😭😭
16/09/2023

اُمِ ربـاب؀ پھر بھی سناتی ہیں لوریاں
معلوم ہے کہ جهولے میں اصغؑر نہیں رہے
Hay Asgar 😭😭😭

Address

Pattan
Pattan
193121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHIA ۳۱۳ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to SHIA ۳۱۳:

Share