𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐔𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐢 𝐁𝐢𝐡𝐚𝐫

  • Home
  • India
  • Patna
  • 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐔𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐢 𝐁𝐢𝐡𝐚𝐫
Call Website Contact the place of worship

𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐔𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐢 𝐁𝐢𝐡𝐚𝐫 جمعیۃ علماء بہار
Jamiat Ulama i Bihar

05/10/2026

یک روزی تربیتی پروگرام سے
صدر جمعیۃ علماء بہار خطاب کرتے ہوئے

23/09/2026

یک طرفہ کارروائیوں اور مذہبی حقوق کی پامالی پر جمعیۃ علماء ہند کا سخت موقف۔




یک طرفہ کارروائیوں اور مذہبی حقوق کی پامالی پر جمعیۃ علماء ہند کا سخت موقفنئی دہلی، 23 ستمبر 2026: جمعیۃ علماء ہند کی مج...
23/09/2026

یک طرفہ کارروائیوں اور مذہبی حقوق کی پامالی پر جمعیۃ علماء ہند کا سخت موقف

نئی دہلی، 23 ستمبر 2026: جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس مرکزی دفتر، نئی دہلی میں صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتِ حال، مذہبی آزادی، بنیادی حقوق، مساجد و مدارس کے مسائل، ماب لنچنگ اور بلڈوزر کارروائیوں سمیت اہم امور پر غور کیا گیا۔

مجلس عاملہ نے متاثرین کے حقوق کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب آئینی و قانونی فورمز سے رجوع کرنے اور صدرِ جمہوریہ ہند سے ملاقات کا فیصلہ کیا۔ مولانا محمود مدنی نے کہا کہ اپنے آئینی و قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے پُرامن، جمہوری اور آئینی جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔




Jamiat Ulama-i-Hind announces an emergency executive meeting on September 23, 2026, from 9 AM to 2 PM at Madani Hall, Ne...
22/09/2026

Jamiat Ulama-i-Hind announces an emergency executive meeting on September 23, 2026, from 9 AM to 2 PM at Madani Hall, New Delhi. 🗓️ The agenda includes deliberations on mosque demolitions, constitutional violations, and Shariat matters affecting administration and the judiciary. 🕌⚖️📜





جمعیۃ علماءِ اوڈیشہ کے زیرِ اہتمام بھوبنیشور میں تربیتی و تنظیمی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں 250 سے زائد علماء، ذمہ داران ...
25/08/2026

جمعیۃ علماءِ اوڈیشہ کے زیرِ اہتمام بھوبنیشور میں تربیتی و تنظیمی ورکشاپ منعقد ہوئی، جس میں 250 سے زائد علماء، ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔

ورکشاپ میں مکاتب کے قیام، مثالی مساجد، خیر فنڈ، قانونی معاونت، نوجوانوں کی شمولیت اور تنظیمی نظام کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

شرکاء نے اخلاص، نظم و ضبط اور مسلسل محنت کے ساتھ دینی و ملی خدمات کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

سیوان میں جمعیۃ علماء ضلع سیوان کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔ صدارت صدر جمعیۃ علماء ضلع سیوان حضرت مول...
19/08/2026

سیوان میں جمعیۃ علماء ضلع سیوان کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔
صدارت صدر جمعیۃ علماء ضلع سیوان حضرت مولانا مفتی محفوظ الرحمن صاحب قاسمی نے فرمائی، جبکہ جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد زبیر عاصم صاحب نے خطبۂ استقبالیہ پیش کیا۔

مہمانِ خصوصی کے طور پر صدر جمعیۃ علماء بہار حضرت مولانا مفتی محمد جاوید اقبال صاحب قاسمی اور ناظمِ اعلیٰ حضرت مولانا محمد ناظم صاحب قاسمی نے شرکت فرمائی۔

پروگرام کا اختتام حضرت مولانا مفتی محمد جاوید اقبال صاحب قاسمی کی دعا سے ہوا۔







جمعیۃ علماء ضلع ویشالی کے زیرِ انتظام تنظیمی و تعمیری اجلاس و تحفظ مدارس کانفرنس کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر ...
03/08/2026

جمعیۃ علماء ضلع ویشالی کے زیرِ انتظام تنظیمی و تعمیری اجلاس و تحفظ مدارس کانفرنس کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر حضرت مولانا حکیم الدین صاحب قاسمی، ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند، حضرت مولانا محمد ناظم صاحب قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء بہار اور دیگر علمائے کرام نے تنظیمی استحکام، دینی تعلیم اور ملی خدمات پر رہنمائی فرمائی۔
مولانا محمد اعجاز صاحب، مفتی آصف جمیل صاحب قاسمی اور قاری فصیح الدین صاحب نے آئے ہو ئے مہمانوں کا تہہ دل شکریہ ادا کیا۔








Asif Jameel Qasmi
Firdous Madni

 ाढ़_पीड़ितों_की_सहायता_करेंअसम भीषण बाढ़ से प्रभावित है। हजारों परिवार राहत के इंतज़ार में हैं।आइए, इंसानियत के नाते आग...
01/08/2026

ाढ़_पीड़ितों_की_सहायता_करें

असम भीषण बाढ़ से प्रभावित है। हजारों परिवार राहत के इंतज़ार में हैं।

आइए, इंसानियत के नाते आगे बढ़ें। आपका हर सहयोग किसी ज़रूरतमंद के लिए उम्मीद बन सकता है।

महमूद असद मदनी
अध्यक्ष, जमीयत उलेमा-ए-हिन्द

मोहम्मद हकीमुद्दीन क़ासमी
महासचिव, जमीयत उलेमा-ए-हिन्द

Share this post.......

आज हज़रत ख़्वाजा निज़ामुद्दीन औलिया रहमतुल्लाहि अलैह की दरगाह पर हाज़िरी की सआदत हासिल हुई। अल्लाह तआला हमें हज़रत महबूब...
22/07/2026

आज हज़रत ख़्वाजा निज़ामुद्दीन औलिया रहमतुल्लाहि अलैह की दरगाह पर हाज़िरी की सआदत हासिल हुई। अल्लाह तआला हमें हज़रत महबूब-ए-इलाही रहमतुल्लाहि अलैह की तालीमात पर अमल करने और उनकी फ़ैज़ व बरकात से हिस्सा पाने की तौफ़ीक़ अता फ़रमाए। आमीन।



Address

Patna
800007

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐔𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐢 𝐁𝐢𝐡𝐚𝐫 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐔𝐥𝐚𝐦𝐚 𝐢 𝐁𝐢𝐡𝐚𝐫:

Shortcuts

Share