Abu Zakya



Abu Zakya اردو Bio (سادہ)

قرآن و سنت کی روشنی میں مختصر نصیحتیں۔
Daily Islamic reminders for the heart and sou

10/01/2026

قیامت کی نشانی اور کیا ہوگی 🥹🥹

شبِ معراج اور 27 رجب سے متعلق 3 باتیں ذہن نشین کرلیں!بندہ مبین الرحمٰن #مسائل
06/01/2026

شبِ معراج اور 27 رجب سے متعلق 3 باتیں ذہن نشین کرلیں!

بندہ مبین الرحمٰن
#مسائل

ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے۔دور ایک مسجد نظر آئی، ہندو بولا،"دیکھو وہ مسجد ہے، اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گ...
05/01/2026

ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے۔
دور ایک مسجد نظر آئی،

ہندو بولا،
"دیکھو وہ مسجد ہے، اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گے تو وہاں سے ہمیں کھانے کو کچھ مل سکتا ہے۔
میں اپنا نام احمد بتاؤں گا۔"

مگر کرسچن نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کر دیا۔

امام صاحب نے دونوں کا خوش دلی سے استقبال کیا اور نام پوچھا؟

ہندو: میرا نام احمد ہے۔

کرسچن: میرا نام مائیکل ہے۔

امام صاحب نے ایک شخص کو بلایا اور کہا،
"مائیکل کے لئے کچھ کھانے کو لاؤ۔"

پھر ہندو سے مخاطب ہو کر پوچھا
"اور سنائیں احمد صاحب!
۔
۔
۔
روزے کیسے گزر رہے ہیں۔"
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ایسی ہی مزاحیہ/طنزیہ/اصلاحی کہانیاں پڑھنے کے لیے میری پروفائل فالو کر لیں۔
میرے قسط وار ناول پڑھنے کے لیے پروفائل وِزٹ کریں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

05/01/2026

Mashallah ❣️

Agar ungli dard na kare to comment main nabi ka naam likh do ❣️
05/01/2026

Agar ungli dard na kare to comment main nabi ka naam likh do ❣️

Address

Nuh
122508

Telephone

+919350109998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Zakya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share