Madarsa Sayedna Husain Mansoorpur

Madarsa Sayedna Husain Mansoorpur Madarsa Syedna Husain

15/08/2026
15/07/2026

قرآن کو مقصد حیات بنانا ہے

حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی رحمہ اللہ

مدرسہ میں منعقد ہونے والے پروگرام کے متعلق خبر
11/07/2026

مدرسہ میں منعقد ہونے والے پروگرام کے متعلق خبر

*تعزیتی پروگرام منصور پور* آج 9 جولائی بروز جمعرات مدرسہ سیدنا حسین منصور پور مظفر نگر میں حضرت مولانا سید سلمان حسینی ن...
09/07/2026

*تعزیتی پروگرام منصور پور*
آج 9 جولائی بروز جمعرات مدرسہ سیدنا حسین منصور پور مظفر نگر میں حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی رحمة اللہ علیہ پر تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
پروگرام میں خاندان کے حضرات، رشتہ دار، اطراف و جوانب کے اداروں کے ذمہ داران، فضلائے ندوہ اور عام لوگوں نے شرکت کی۔
مدرسہ طیبہ جانسٹھ سے مولانا عبدالرحمن صاحب، مولانا عین الحق دانش قاسمی اور دیگر حضرات نے شرکت کی۔ خانجہانپور سے مولانا سید فیصل قاسمی اور ان کے ساتھی تشریف لائے ۔ کیرانہ سے القران اکیڈمی کے ذمہ دار مولانا اطہر شمسی اور ان کے ساتھیوں نے شرکت کی ۔ کٹیسرا مظفر نگر سے مولانا منور ندوی اور ان کے احباب نے شرکت کی۔صید پورہ، مظفر نگر سے بھی متعدد لوگ پروگرام میں شریک ہوئے۔ لکھنو سے مولانا کے صاحبزادگان میں سے مولانا سید سفیان حسینی ندوی نے شرکت کی ۔ موسم کی سختی اور مسلسل بارش کے باوجود ساڑھے تین گھنٹہ تک پروگرام چلا ۔ پروگرام کی ابتدا قرآن کریم کی تلاوت اور نعت پاک سے ہوئی، نظامت مولانا سید محمد احمد ندوی نے کی ۔
اور مولانا اطہر شمسی ، مولانا مفتی حماد حسینی، مولانا محمد کرام قاسمی ندوی، مولانا عبدالرحمن ندوی، مولانا فیصل قاسمی، مولانا منور ندوی، مولانا سالم ندوی، مولانا سید سفیان حسینی ندوی، جناب عارف وکیل صاحب اور مولانا محمد انعام قاسمی ندوی نے پروگرام سے خطاب کیا ؛ جبکہ مولانا عین الحق دانش اور مولانا اکرام قاسمی ندوی نے اپنا اپنا لکھا ہوا مرثیہ پیش کیا اور دعائے مسنونہ پر پروگرام ختم ہوا ۔

خواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں
18/05/2026

خواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں

مدرسہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ منصورپور
07/05/2026

مدرسہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ منصورپور

23/03/2026

Addmission open

Please Hurry up

مظفرنگر و اطراف کے لیے
16/03/2026

مظفرنگر و اطراف کے لیے

مدرسہ سیدنا حسین(رضی اللہ عنہ ) منصورپور
08/03/2026

مدرسہ سیدنا حسین(رضی اللہ عنہ ) منصورپور

27/02/2026

آج ان شاءاللہ مدرسہ میں قرآن کریم کا پہلا دور مکمل ہو رہا ہے جو کہ مفتی حماد صاحب منصورپوری دامت برکاتہم العالیہ نے مکمل کیا ہے
ان شاءاللہ 9/30 پر مفتی صاحب ہی دعاء بھی فرمائیں گے

Address

Village Mansoorpur
Muzaffarnagar
251203

Telephone

+919919873942

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa Sayedna Husain Mansoorpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share