Al-Balagh Islamic Centre

Al-Balagh Islamic Centre Our duty is not but only to CONVEY the meassage (of all mighty Creator) clearly. (Quran-36:17)

💠 Program No : 366 In UP🌺 One Day Islahi Aur Tarbiyati Program, Masjid-e-Tauheed, Village Asnahra, Post Didai, District ...
24/05/2026

💠 Program No : 366 In UP

🌺 One Day Islahi Aur Tarbiyati Program, Masjid-e-Tauheed, Village Asnahra, Post Didai, District Siddharth Nagar UP

🔷 Nizamat :
Hafiz Sanaullah Mohammad Ali Hafizahullah

🎙️ Speaker :
Hafiz Akbar Ali Akhtar Ali Salafi Hafizahullah

🔴 Topic :
Qurbani Ke Ahkaam-o-Masail

⏰ Date, Day And Time :
24th May 2026, On Sunday, After Namaz-e-Maghrib

🏠 Organized By :
Al-Balagh Islamic Centre

Jahannam Se Aazadi Ka Din 👇
24/05/2026

Jahannam Se Aazadi Ka Din 👇


جہنم سے آزادی کا دن 👇 #جہنم #آزادی #عرفہ
24/05/2026

جہنم سے آزادی کا دن 👇
#جہنم
#آزادی
#عرفہ

💠 Program No : 365 In UP🌺 One Day Islahi Aur Tarbiyati Program, Masjid Ahl-e-Hadees, Village Dhandha Paar, Post Tilauli,...
23/05/2026

💠 Program No : 365 In UP

🌺 One Day Islahi Aur Tarbiyati Program, Masjid Ahl-e-Hadees, Village Dhandha Paar, Post Tilauli, District Siddharth Nagar UP

🟢 Iftitahi Kalimaat :
Shaikh Suhaib Ahmad Salafi Hafizahullah

🔷 Nizamat :
Shaikh Zakir Husain Faizi Hafizahullah

🎙️ Speaker :
Hafiz Akbar Ali Akhtar Ali Salafi Hafizahullah

🔴 Topic :
Qurbani Ke Ahkaam-o-Masail

⏰ Date, Day And Time :
23rd May 2026, On Saturday, After Namaz-e-Maghrib

🏠 Organized By :
Al-Balagh Islamic Centre

Salamati Ke Sath Jannat Me Dakhil Ho Jaoge👇
23/05/2026

Salamati Ke Sath Jannat Me Dakhil Ho Jaoge👇


سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے👇 #سلامتی #جنت #کھانا
23/05/2026

سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے👇
#سلامتی
#جنت
#کھانا

Ek Bakri Poore Ghar Walon Ki Taraf Se Kafi Hai 👇
22/05/2026

Ek Bakri Poore Ghar Walon Ki Taraf Se Kafi Hai 👇


ایک بکری پورے گھر والوں کی طرف سے کافی ہے 👇 #بکری #گھر #کافی
22/05/2026

ایک بکری پورے گھر والوں کی طرف سے کافی ہے 👇
#بکری
#گھر
#کافی

💠 بھینس کی قربانی سے متعلق علی رضی اللہ عنہ کے اثر کی تحقیق✍️ از قلم :حافظ اکبر علی اختر علی سلفی / عفا اللہ عنہا=======...
22/05/2026

💠 بھینس کی قربانی سے متعلق علی رضی اللہ عنہ کے اثر کی تحقیق

✍️ از قلم :
حافظ اکبر علی اختر علی سلفی / عفا اللہ عنہ
ا============================

الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسوله الأمین، أما بعد :

محترم قارئین! ہمارے ایک عزیز دوست نے ایک ویڈیو بھیجی جس میں ایک عالمِ دین سے بھینس کی قربانی کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اِس تعلق سے سوال کیا گیا۔ شیخ محترم -حفظہ اللہ- نے بھینس کی قربانی کے جواز پر کئی باتیں پیش کیں. اُنہیں باتوں میں سے ایک بات یہ بھی پیش کی کہ:

”اِس سلسلے میں حدیث کی کتابوں میں ایک روایت ہمیں ملتی ہے، مسند الفردوس یا الفردوس بماثور الخطاب، حدیث کی ایک کتاب کا نام ہے۔ اِس سلسلے میں علی رضی اللہ عنہ سے ایک روایت ملتی ہے کہ ”الجاموس تجزي عَن سَبْعَة فِي الْأُضْحِية“ جیسے گائے سات افراد کی جانب سے قربانی میں کافی ہوگی، اُسی طرح بھینس کا بھی یہی حکم ہے“۔

راقم بڑے ہی ادب و احترام کے ساتھ عرض کرتا ہے کہ:

🌸 شیخ محترم نے اپنے جواب میں بھینس کی قربانی کے جواز کے دلائل کا ذکر کیا اور درمیان میں علی رضی اللہ عنہ کا اثر بھی پیش کیا لیکن اُس اثر کے ثبوت اور عدمِ ثبوت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جبکہ آپ کو کچھ کہنا چاہیے تھا کیونکہ آپ بھینس کی قربانی کے جواز کے دلائل کا تذکرہ کر رہے تھے.

🌺 حضرت علی رضی اللہ عنہ کا اثر ”الفردوس بمأثور الخطاب لشیرویہ بن شہردار بن شیرویہ الدیلمی بتحقیق السعيد زغلول (2/124، ح :2650)“ میں موجود ہے لیکن ”مسند الفردوس لشہردار بن شیرویہ الدیلمی“ میں ہے کہ نہیں، اِس کا علم مجھے نہیں ہے۔ واللہ اعلم۔

مسند الفردوس، عمرو شوفی عبد العظیم اور عمرو عبد العظیم الحوینی حفظہما اللہ کی تحقیق کے ساتھ منظر عام پر آئے گی ان شاء اللہ۔

🟢 اب علی رضی اللہ عنہ کے اثر سے متعلق چند باتیں پیش خدمت ہیں :

(1) تلاش بسیار کے باوجود علی رضی اللہ عنہ کے اِس اثر کی سند مجھے دستیاب نہیں ہو سکی۔ اگر کسی بھائی کو ملے تو برائے مہربانی باخبر کریں۔ اللہ نیکیوں کا بہترین بدلہ دینے والا ہے۔

(2) جب تک اِس اثر کی سند دستیاب نہ ہو اور اُس کی صحت ثابت نہ ہو جائے، تب تک اِس سے احتجاج کرنا بلا شبہ صحیح نہیں ہے کیونکہ غیر ثابت شدہ دلیل سے استدلال نہیں کیا جاتا ہے جیساکہ علماء کرام جانتے ہیں۔

(3) علی رضی اللہ عنہ کے اِس اثر کو بیان کیا جا سکتا ہے لیکن ساتھ ساتھ میں اُس کے عدم ثبوت کی وضاحت بھی ہونی چاہیے تاکہ قاری کو اِس بات کا علم ہو جائے کہ یہ اثر بے سند ہونے کی وجہ سے نا قابل التفات ہے۔

🩵 خلاصۃ التحقیق :
بھینس کی قربانی سے متعلق علی رضی اللہ عنہ کا اثر ” بے سند ہونے کی وجہ سے ناقابل احتجاج “ ہے ۔ واللہ اعلم.

وآخر دعوانا أن الحمد للہ رب العالمین.

ناشر : البلاغ اسلامک سینٹر
09-ذو الحجہ-1442ھ
20-جولائی-2021ء
#بھینس
#قربانی
#علی

Apne Zabiha Ko Aaram Pahunchao 👇
21/05/2026

Apne Zabiha Ko Aaram Pahunchao 👇


اپنے ذبیحہ کو آرام پہنچاؤ 👇 #آرام #ذبیحہ #چھری
21/05/2026

اپنے ذبیحہ کو آرام پہنچاؤ 👇
#آرام
#ذبیحہ
#چھری

Address

Mumbra

Telephone

09833717414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Balagh Islamic Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Al-Balagh Islamic Centre:

Share