Murtaza Raza Qadri

Murtaza Raza Qadri اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ.

فقط اعمال کے بدلے نہ پائے گا کوئی جنتنہ ہوگا جب تلک تیرا اشارہ یا رسول اللہ ﷺ
08/02/2026

فقط اعمال کے بدلے نہ پائے گا کوئی جنت
نہ ہوگا جب تلک تیرا اشارہ یا رسول اللہ ﷺ

تقسیم اسناد اجتماع جامعۃ المدینہ پونچھ دعوت اسلامی۔
02/02/2026

تقسیم اسناد اجتماع جامعۃ المدینہ پونچھ دعوت اسلامی۔

27/01/2026

تنہا چلا تو ساتھ تیرے ہو گیا جہاں میٹھا تیرا کلام ہے الیاس قادری.

24/01/2026

)
حسینؓ کے راستے پر چلنے کی طاقت کے لیے
ہم کو فاطمہؓ زہرا کی دعا کافی ہے.

جس طرح برف زمین کو ڈھانپ لیتی ہے اسی طرح اللہ اپنی رحمت سے بندوں کے عیب چھپا لیتا ہے۔
24/01/2026

جس طرح برف زمین کو ڈھانپ لیتی ہے اسی طرح اللہ اپنی رحمت سے بندوں کے عیب چھپا لیتا ہے۔

❤️
10/01/2026

❤️

طیبہ نہ سہی اَفضل مَکّہ ہی بڑا زاہِدہم عِشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے
28/12/2025

طیبہ نہ سہی اَفضل مَکّہ ہی بڑا زاہِد
ہم عِشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے

14/12/2025

مسلمانوں کے پہلے خلیفہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تعارف
22 جما دی الاخری یوم عرس حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
خوب ایصال ثواب کریں

زیارت شریف حضرت ساٸیں میراں بخش رحمت اللہ علیہ گونتریاں شریف اسلام اباد۔
10/12/2025

زیارت شریف حضرت ساٸیں میراں بخش رحمت اللہ علیہ
گونتریاں شریف اسلام اباد۔








زیارت شریف ساٸیں فقر دین  رحمت اللہ علیہ پونچھ دگوار
07/12/2025

زیارت شریف ساٸیں فقر دین رحمت اللہ علیہ پونچھ دگوار

30/11/2025
عرس مبارک دربار چھوٹے شاہ بادشاہ رحمۃ اللہ کے چند مناظر۔
30/11/2025

عرس مبارک دربار چھوٹے شاہ بادشاہ رحمۃ اللہ کے چند مناظر۔

Address

Mendhar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murtaza Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Murtaza Raza Qadri:

Share