Faith Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faith, Jammu and Kashmir.

Faith page is exclusively meant for publishing religious, spritual,moral, emotional and educational matters so that society and communities in general will be updated lattest progress of life.

31/03/2026
31/03/2026

Assalam Aliakum wrwb,
Two days before we the members of Senior Citizens and walkers Association met at Eadgah Park Srinagar under the Chairmanship of Mushtaq Ahmed Kanth sb and highlighted the issues of Park, which was previously got into notice of Honourable LG who had instructed Floriculture Department for ex*****on of works and a detailed DPR was prepared for its implementation and was submitted to government for approval, moreover Forest department was also instructed for a plantation program and Mohammed Maqbool Bhat general Secretary was in connection with authorities for plantation drive but none of the Points as specified in DPR were executed, the Chairman also highlighted the issue in his address, the main points are:-
1.Installation of Flexible gate to halt dogs entrance in the park.
2.Fencing repairs wherever required to halt dogs and other animals to enter the park.
3.Sports and gem equipments be installed for children, males and females separately in order to organize sports activities in discipline without any degradation in moral values.
4.Complete plantation of plants, flowers, forest plants round the park, football ground and Eidgaah portion meant for Eid Nimaz.
5. Smoothing of football grounds with full grass basis.
6.Repairs to all entrance gates of whole Eadgah including Aali Masjid.
7.Plantation of Chinar trees round all areas of Eidgaah.
8.Cleaning of Pond and passage for smelled water from it.
8.Creation of separate fish pond with Eight feet Wedeth canal round the Eadgah to facilitate fishes to swim round the Eidgaah connected with ponds, sufficient staff to maintain glory of Eidgaah.
9.
A dispensary with all facilities at any place in Eidgaah especially on East Side along Narwara road to facilitate players and local population for health issues.
10.Paths renovation.
11.Removal of Municipal Dump in front of Park which is cause of dog assembly.
12.Renovation of Wash rooms, which are in shambles.
13.Seating arrangements of benches are very limited and available benches are broken, so this facility requires enhancement.
Hope concerned authorities will look into the demands of this organization/ public to boost tourism aspect of park.

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*‏*السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه**الحَمدُللّہِ رَبِّ العَالَمِین وَ الصَل...
23/03/2026

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
‏*السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*الحَمدُللّہِ رَبِّ العَالَمِین وَ الصَلَوٰةُ وَالسلَاَمُ عَلَیٰ سیِّدَ الاَنبِیَاء وَاَلمُرسلِین نَبِینَا مُحمَّدَا و عَلَیٰ اَلةِ اَجمَعیِن۔*
*دعانصیب والوں کو ملتی ھےاس*
*لئے جب کوئی آپ کو دعا دے تو*
*اس کے لفظوں پر صدق دل سے*
*آمین کہیں۔ کیونکہ خلوص نیت*
*کوجانچنےکاکوئی پیمانہ اب تک*
*ایجادنہیں ھوا اورکوئی جب آپ*
*سے یہ کہےکہ دعاکرنا میرے حق*
*میں تو دعا ضرور کیجئے۔۔۔۔۔!!*
*دعا ھےاس "رحیم" سے کہ آپ پر*
"*رحم" فرمائے۔*
*دعا ھے اس " رب العزت" سے کہ*
*آپکی "عزت"کی حفاظت فرمائے۔*
*دعا ھے اس "غنی" سے کہ آپ کو*
*خوب "نوازے"*
*دعاھے اس" مالک کائنات" سےکہ*
*آپ کو ہر "سچی خوشی" دے۔۔*
*دعا ھے اس "مشکل کشا" سے کہ*
*آپ کی "مشکلات " دور فرمائے۔۔*
*دعاھے تہہ دل سے روزقیامت ھم*
*سبکورب کائنات کےعرش کاسایہ*
*اورحضرت محمدﷺکی شفاعت*
*نصیب ھو*
*آمیـــــن یارب العالمـــین یاارحم الراحـــمین بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے.صبح بخیر*السلام علیکم نماز قائم کریں کثرت سے درود پاک پڑھیں اور استغفار کریں ناچیز کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

اَسَّلَامُ عَلَیْکُم   محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں،،الحمدللہ رب العالمین اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰے مُحَمَّدٍ ...
11/03/2026

اَسَّلَامُ عَلَیْکُم
محبت سے درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں،،الحمدللہ رب العالمین

اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰے مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِهِ بِعَدَدِكُلِِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ

اے پروردگار،،
تو ہی ہمیں ھر غم اور دكھ سے نجات دینے والا ہر تکلیف پریشانی كو دور کرنے والا ہے ،
اے غفورو رحیم الله پاک تو قادر ہے تو خالق ہے میرے والدین میرے اہل و عیال اور میرے دوست و احباب کی خطاؤں کو معاف فرما،
اور ہم سب پر رحم و کرم فرما ، اپنے سواء کسی کا محتاج نہ بنا،
یاالہی ،، ہمیں غیر اللہ کے سامنے ہاتھ پھیلانے سے بچا،
باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالیں ہر بات محسوس کرنا اور موڈ خراب ہونا بیمار دل کی علامت ہے...
*لہٰذا معاف کرنا سیکھیئے،*
تاکہ آپ کے تعلقات خراب نہ ہوں.
*مسکرانا سیکھیئے،*
تاکہ لوگ آپ کے قریب آنا پسند کریں.
*بےلوث محبت کرنا سیکھیئے،*
تاکہ آپ سے محبت کی جائے۔ *اَللہ پَاک* ہَم سَب کو ایک دوسرے کے ساتھ صبر، برداشت، خندہ پیشانی اور خوش اخلاقی کے ساتھ مل جل کے رہنے کی ہمت وتوفیق عطا فرمائے‎.
*آمِیـــــن یَارَبّ اَلعَالَمِين*
السلام علیکم صبح بخیر نماز قائم کریں کثرت سے درود پاک پڑھیں اور استغفار کریں ناچیز کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں نَیک تَمنَّاؤں اور ڈھیروں دُعَاؤں کے سَاتھ.

Assalam alaikum wrwb, تعارف : سورۃ فاتحہ نہ صرف قرآن مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے ؛ بلکہ یہ پہلی وہ سورت ...
11/01/2026

Assalam alaikum wrwb,

تعارف : سورۃ فاتحہ نہ صرف قرآن مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے ؛ بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی، اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی ؛ بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں، اس سورت کو قرآن کریم کے شروع میں رکھنے کا منشأ بظاہر یہ ہے کہ جو شخص قرآن کریم سے ہدایت حاصل کرنا چاہتا ہو اسے سب سے پہلے اپنے خالق ومالک کی صفات کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکر ادا کرنا چاہیے اور ایک حق کے طلب گار کی طرح اسی سے ہدایت مانگنی چاہیے ؛ چنانچہ اس میں بندوں کو وہ دعا سکھائی گئی ہے جو ایک طالب حق کو اللہ سے مانگنی چاہیے، یعنی سیدھے راستے کی دعا، اس طرح اس سورت میں صراط مستقیم یا سیدھے راستے کی جو دعا مانگی گئی ہے پورا قرآن اس کی تشریح ہے کہ وہ سیدھاراستہ کیا ہے؟ (1) عربی کے قاعدے سے رحمن کے معنی ہیں وہ ذات جس کی رحمت بہت وسیع ( Extensive) ہو، یعنی اس رحمت کا فائدہ سب کو پہنچتا ہو اور رحیم کے معنی ہیں وہ ذات جس کی رحمت بہت زیادہ (Intensive) ہو، یعنی جس پر ہو مکمل طور پرہو، اللہ تعالیٰ کی رحمت دنیا میں سب کو پہنچتی ہے، جس سے مومن کافر سب فیضیاب ہو کر رِزق پاتے ہیں اور دنیا کی نعمتوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور آخرت میں اگرچہ کافروں پر رحمت نہیں ہوگی ؛ لیکن جس کسی پر (یعنی مومنوں پر) ہوگی، مکمل ہوگی کہ نعمتوں کے ساتھ کسی تکلیف کا کوئی شائبہ نہیں ہوگا۔ رحمن اور رحیم کے معنی میں جو یہ فرق ہے اس کو ظاہر کرنے کے لئے رحمن کا ترجمہ سب پر مہربان اور رحیم کا ترجمہ بہت مہربان کیا گیا ہے۔

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*‏*السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه**الحَمدُللّہِ رَبِّ العَالَمِین وَ الصَل...
05/01/2026

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
‏*السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*الحَمدُللّہِ رَبِّ العَالَمِین وَ الصَلَوٰةُ وَالسلَاَمُ عَلَیٰ سیِّدَ الاَنبِیَاء وَاَلمُرسلِین نَبِینَا مُحمَّدَا ۔و عَلَیٰ اَلةِ اَجمَعیِن۔ :
وَ قُلۡ رَّبِّ اغۡفِرۡ وَ ارۡحَمۡ وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿٪۱۱۸﴾
میرے پروردگار ! ہماری خطائیں بخش دے ، اور رحم فرمادے ، تو سارے رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔۔۔*
*دعانصیب والوں کو ملتی ھےاس*
*لئے جب کوئی آپ کو دعا دے تو*
*اس کے لفظوں پر صدق دل سے*
*آمین کہیں۔ کیونکہ خلوص نیت*
*کوجانچنےکاکوئی پیمانہ اب تک*
*ایجادنہیں ھوا اورکوئی جب آپ*
*سے یہ کہےکہ دعاکرنا میرے حق*
*میں تو دعا ضرور کیجئے۔۔۔۔۔!!*
*دعا ھےاس "رحیم" سے کہ آپ پر*
"*رحم" فرمائے۔*
*دعا ھے اس " رب العزت" سے کہ*
*آپکی "عزت"کی حفاظت فرمائے۔*
*دعا ھے اس "غنی" سے کہ آپ کو*
*خوب "نوازے"*
*دعاھے اس" مالک کائنات" سےکہ*
*آپ کو ہر "سچی خوشی" دے۔۔*
*دعا ھے اس "مشکل کشا" سے کہ*
*آپ کی "مشکلات " دور فرمائے۔۔*
*دعاھے تہہ دل سے روزقیامت ھم*
*سبکورب کائنات کےعرش کاسایہ*
*اورحضرت محمدﷺکی شفاعت*
*نصیب ھو*
*آمیـــــن یارب العالمـــین یاارحم الراحـــمین بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے.صبح بخیر*السلام علیکم نماز قائم کریں کثرت سے درود پاک پڑھیں اور استغفار کریں ناچیز کو بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

Assalam Alaikum wrwb, Introduction of Sureh Fateh تعارف : سورۃ فاتحہ نہ صرف قرآن مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سور...
04/01/2026

Assalam Alaikum wrwb,
Introduction of Sureh Fateh
تعارف : سورۃ فاتحہ نہ صرف قرآن مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے ؛ بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی، اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی ؛ بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں، اس سورت کو قرآن کریم کے شروع میں رکھنے کا منشأ بظاہر یہ ہے کہ جو شخص قرآن کریم سے ہدایت حاصل کرنا چاہتا ہو اسے سب سے پہلے اپنے خالق ومالک کی صفات کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکر ادا کرنا چاہیے اور ایک حق کے طلب گار کی طرح اسی سے ہدایت مانگنی چاہیے ؛ چنانچہ اس میں بندوں کو وہ دعا سکھائی گئی ہے جو ایک طالب حق کو اللہ سے مانگنی چاہیے، یعنی سیدھے راستے کی دعا، اس طرح اس سورت میں صراط مستقیم یا سیدھے راستے کی جو دعا مانگی گئی ہے پورا قرآن اس کی تشریح ہے کہ وہ سیدھاراستہ کیا ہے؟ (1) عربی کے قاعدے سے رحمن کے معنی ہیں وہ ذات جس کی رحمت بہت وسیع ( Extensive) ہو، یعنی اس رحمت کا فائدہ سب کو پہنچتا ہو اور رحیم کے معنی ہیں وہ ذات جس کی رحمت بہت زیادہ (Intensive) ہو، یعنی جس پر ہو مکمل طور پرہو، اللہ تعالیٰ کی رحمت دنیا میں سب کو پہنچتی ہے، جس سے مومن کافر سب فیضیاب ہو کر رِزق پاتے ہیں اور دنیا کی نعمتوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں اور آخرت میں اگرچہ کافروں پر رحمت نہیں ہوگی ؛ لیکن جس کسی پر (یعنی مومنوں پر) ہوگی، مکمل ہوگی کہ نعمتوں کے ساتھ کسی تکلیف کا کوئی شائبہ نہیں ہوگا۔ رحمن اور رحیم کے معنی میں جو یہ فرق ہے اس کو ظاہر کرنے کے لئے رحمن کا ترجمہ سب پر مہربان اور رحیم کا ترجمہ بہت مہربان کیا گیا ہے۔

Assalam Alaikum wrwb, Gifts
15/12/2025

Assalam Alaikum wrwb,
Gifts

Assalam alaikum wrwb, Gifts
12/12/2025

Assalam alaikum wrwb,
Gifts

27/11/2025

Address

Jammu And Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faith posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Faith:

Share