NAAT ZONE MEDIA

NAAT ZONE MEDIA � نعت • تقریر • اسلامی معلومات
� Heart Touching Islamic Content
� Please Follow & Support Us

07/06/2026

07/06/2026
جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی فضا سوگوار جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے استاذ اور ماہنامہ اشرفیہ مبارک پور کے ایڈیٹر حضرت مولانا ...
05/06/2026

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی فضا سوگوار
جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے استاذ اور ماہنامہ اشرفیہ مبارک پور کے ایڈیٹر حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی ابھی رات گیارہ بجکر 45 منٹ پر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔انا للہ و انا الیہ رجعون

01/06/2026

sb

31/05/2026

تماشا ہی تماشا.. گم شدہ فیضان نے سب کو دھوکہ دیا، گم ہوا نہیں تھا بلکہ خود بھاگا بھاگا پھر رہا تھا ،ملنے کے بعد پہلی بار کیمرہ کے سامنے اعتراف جرم کیا بلکہ اس کو سزا ملنی چاہیے

فیضان بابو کے والد کو برا بھلا نہ کہیں تمام اہل گروپ و دیگر سوشل میڈیا یوزر سے گزارش ہے کہ مولانا امتیاز صاحب عرف آتش گو...
31/05/2026

فیضان بابو کے والد کو برا بھلا نہ کہیں
تمام اہل گروپ و دیگر سوشل میڈیا یوزر سے گزارش ہے کہ مولانا امتیاز صاحب عرف آتش گوپال گنجوی صاحب کے تعلق سے حسن ظن رکھیں، وہ جس ذہنی پریشانی سے گزر رہے ہیں اس کا اندازہ انہیں لوگوں کو ہو سکتا ہے جو اس طرح کے حالات سے گزرے ہوں۔ ایک طرف اکلوتے لخت جگر کی گمشدگی دوسری طرف اترپردیش پولس انتظامیہ کا رویہ اور ان کے سوالات و جوابات کا سامنا اور اب ان لوگوں کا طعن و طنز جو کل تک ان کے صاحبزادے کی خیریت کو لیکر بے تابی کا اظہار کر رہے تھے، اتنا آسان نہیں ہے کہ انسان نارمل رہے۔
اگر انہوں نے ایسے لوگوں کا "اداکاری" کے ساتھ اور "پیشہ وارانہ" انداز میں شکریہ ادا نہیں کیا تو ان کا سیخ پا ہونا ان کے مثبت ذہن کی عکاسی نہیں کرتا ہے۔
میں نے آتش صاحب کی اپنے لخت جگر کی خیریت ملنے کے بعد پہلی وڈیو بھی دیکھا تھا جس میں ایسی کوئی خاص بات نہیں تھی جس پر اتنا واویلہ مچا دیا گیا، چند لوگوں کے ذریعے سے بنائے گئے بیانیہ کو ابھی بھی خوب جم کر شیئر کیا جارہا ہے۔‌
خدارا دوسروں کے بنائے ہوئے بیانیہ سے متأثر ہونے سے بچیں۔
آتش صاحب سے گزارش ہے کہ کچھ دنوں کے لیے سوشل میڈیا سے خود کو دور کرلیں اور حکومت و انتظامیہ کے لوگوں سے مضبوط ذہن کے ساتھ آئینی تعاون کریں۔ اور اپنے گھروالوں کے ساتھ سکون کا وقت گزاریں۔
علامہ عرفان ازہری چھپروی کی تحریر،جمآعت رضاۓ مصطفی واٹشآپ گروپ سے کاپی پیسٹ

عبد الغنی رضوی

31/05/2026

اچھی آواز #عرس #ندیم رضا فیضی صاحب

Ab har ek men lagega rupya. Aap kis kis men rupya lagayenge
31/05/2026

Ab har ek men lagega rupya. Aap kis kis men rupya lagayenge

31/05/2026

Follow karen

� نعت • تقریر • اسلامی معلومات
� Heart Touching Islamic Content
� Please Follow & Support Us

30/05/2026

Address

Islampur Uttar Dinajpur Bengal
Islampur
733202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAAT ZONE MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share