Islamic Page

Islamic Page islaam Ek Seedi Raah..Like nd shere this page True Words,

زندگی میں پردہ اور احتیاط ضروری ہے، جیسے یہ ٹافی۔جو چیز محفوظ ہے، وہ بچی رہتی ہے۔لیکن جو پردے میں نہیں رہتی، وہ زمانے کی...
05/06/2025

زندگی میں پردہ اور احتیاط ضروری ہے، جیسے یہ ٹافی۔
جو چیز محفوظ ہے، وہ بچی رہتی ہے۔
لیکن جو پردے میں نہیں رہتی، وہ زمانے کی مشکلات اور فتنے کا شکار ہو جاتی ہے۔
اپنی عزت، ایمان اور اخلاق کو ایسے ہی محفوظ رکھیں جیسے یہ لپٹی ہوئی ٹافی۔پردے کا مطلب صرف ظاہری پردہ نہیں بلکہ اپنے اعمال، زبان اور رویے کو بھی محفوظ رکھنا ہے۔ 🌟

🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے
27/05/2025

🫧سخت گرمی کے موسم میں اپنے گھر کی مناسب جگہ پر اللہ کی اس مخلوق کے لئے بھی پانی کا انتظام کیجئے

08/03/2025
Aameeeeeeenn
08/03/2025

Aameeeeeeenn

کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔ اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کم...
20/02/2025

کیکر کی پھلی کا ایک بہت کارآمد اور اثر دار۔
اس علاج کو چند دن استعمال کرنے سے گھٹنوں سے چکناہٹ کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر میں مہروں کا درد، جسم اور ہڈیوں میں درد اور جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آنا۔ انشاءاللہ یہ تمام تر تکالیف ختم ہوجائیں گیں۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ مردوں اور خواتین کی پوشیدہ کمزوری کے لیے بے حد ضروری ہے ۔

اس کے استعمال سے خواتین کو تھکاوٹ اورسستی نہیں ہوتی۔
آئیے جانتے ہیں اس نسخے کو بنانے اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔
کیکرکا درخت جسے ببول کا درخت بھی کہتے ہیں۔
یہ ہمارے اردگرد سڑکوں کے کنارے پاس اور کھیتوں میں ہرجگہ موجود ہوتا ہے۔ اس درخت کی چھال اس کے پتے اس کی گوند اور اس کی پھلی دار بیج ہر چیز میں ہمارے جسم کی بہت سی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔

کیکر کی پھلی کا ایک بہت زبردست نسخہ استعمال ۔
آپ کو کیکر سے ان پھلیوں کو توڑ لیں اور ان کو سائے میں خشک کرلیں۔ جب پھلیاں خشک ہوجائیں تو ان کو باریک پیس کر کپڑ چھان سفوف بنا لیں۔ اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔
آپ اس سفوف کو استعمال کرنے کے دوطریقے ہیں۔
اگر آپ کے جسم میں کسی بھی حصے میں درد ہوتو جیسا کہ جوڑوں کادرد ہو، ہڈیوں کادرد ہو، کمرکا درد ہو، گھٹنوں کا تکلیف کا ، ہڈیوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو تو
صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ کیکر کی پھلی کا سفوف اور ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ۔
فوائد
آپ کی ہڈیوں کی کمزور اور خشک جوڑ اور جوانی جیسے لیسدار اور مضبوط ہوجائیں گے۔
اس کے علاوہ اگر آپ پوشیدہ کمزوری کا شکار ہیں۔ چاہےتو وہ مرد اور یا عورت۔
پچاس 50 کیکر کے پھلی کے پاؤڈر میں 20 گرام مصری ملاکر مکس کرلیں ۔
اب اس سفوف کو صبح اور شام ایک گلاس نیم گر م پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
میرے ایسے بہن بھائی جن کے سپرمز مرچکے ہیں یا پھر کمزور ہیں۔ اس طریقہ علاج سے انشاءاللہ شفاء ہوگی ۔
مگر یاد رکھیں اس علاج کو 20 سال عمر کے بعد ہی استعمال کریں ۔
اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو مصری اور شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے علاوہ اس علاج کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

پھلی کیکر ۔
کیکر طبی لحاظ سے ایک اہم درخت ہے جسکے پتے پھلیاں گوند اسکی جڑ سے پانی پھول گویا اس درخت کا ہر حصہ گوہر نایاب ہے .
لیں صاحب آجکل موسم کیکر کی پھلیاں ہمارے ہاں عروج پر ہیں آج غرض سے توڑیں تو سوچا استادوں کی نظر اسکا نسخہ ب

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share