19/01/2026
الحمد للہ بفضلہ تعالی
مہینہ واری فاتحہ
امام الاولیاء سید الطافہ الشیخ حضرت سیدنا جنید البغدادی
(قدس اللہ سرہ)
جو کہ بڑے عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
محفل کا تصلصل اس طرح رہا کہ
پهلے محفل قرات جس میں
قارئ خوش الحان قاری محمد عقیل احمد جنیدی صاحب
قاری محمد شفیق احمد جنیدی صاحب
قاری محمد خلیق احمد جنیدی صاحب
قاری محمد عتیق احمد جنیدی صاحب
قاری محمد ساجد احمد جنیدی صاحب
قاری حافظ محمد اشفاق قادری صاحب
نے اپنے پر لحن آواز میں قرآن مجید کی کچھ آیات تلاوت کرنے کی سعادت حاصل فرمائی
اس کے بعد محفل ذکر و محفل نعت مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) منعقد ہوئی
جس کی صدارت حضرت مولانا الحاج شاہ محمد عبد الرفیق جنیدی قادری چشتی نقشبندی جمیع السلاسل
(مد ظلہ العالی)
نے فرمائی
جس کی نگرانی
آپ کے جانشین مولوی شاہ محمد زین العابدین جنیدی قادری نقشبندی (حفظہ اللہ) نے کی..
نعت خواں حضرات میں قابل ذکر
حافظ محمد اشفاق قادری چشتی صاحب
محمد مشتاق قادری چشتی صاحب
محمد مظھر قادری چشتی صاحب
نے نعت رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) سناکر سما باندہ دیا
بامقام صحویہ منزل
کنگس کالونی حیدرآباد