08/04/2026
Annual Urs Mubarak of Hazrat Syed Yaqoob Shah Bukhari Basri (RA)
Yarkha khansahab Budgam
حضرت سید یعقوب شاہ بخاری بصریؒ
اصل میں بصرہ (Basra) سے تعلق رکھنے والے عظیم صوفی بزرگ تھے۔
تواریخِ کشمیر کے مطابق آپؒ دینِ اسلام کی تبلیغ کے لیے کشمیر تشریف لائے اور خانصاحب کے قریب گاؤں یارکھا میں قیام فرمایا، جہاں آپؒ کا آستانۂ عالیہ قائم ہے۔
آپؒ نے اپنی روحانیت، تقویٰ اور اخلاق سے لوگوں کے دلوں کو منور کیا، اور آج بھی آپؒ کا دربار مرجعِ خلائق ہے۔
✨ آج شب خوانی ہے ✨
🌙 اور کل حضرت کا عرس مبارک ہے 🌙
اللہ پاک ہمیں بھی اولیاء اللہ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲