17/07/2025
والدین… وہ ہستیاں جن کی دعاؤں کے سائے میں زندگی کے طوفان بھی گزر جاتے ہیں۔
ان کی خدمت، جنت کی کنجی ہے۔
اللّٰہ ہمیں اپنے والدین کی قدر کرنے اور ان کی خدمت کا شرف عطا فرمائے۔ آمین! 🤲❤️
#والدین