GASHE 9906876939

GASHE 9906876939 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GASHE 9906876939, khiram, Anantnag.

27/08/2024
24/04/2022

eKYC for all the PMKISAN beneficiaries has been extended till 31st May 2022. All farmers can visit the nearest csc center for biometric authentication and get their PMKISAN eKYC verification completed.
Contact no.
9906876939
9055011165

19/01/2022

RESIDENTS OF KHIRAM
'Pay ELECTRICITY bills at your doorstep'

JUST DIAL 9906876939
9055011165

*دودھ کا اُبل کر گرنا، حضرت علی رض کا بیان*     حضرت علی رض کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی اور ہاتھ جوڑ کر عرض کرنے لگی ...
26/11/2021

*دودھ کا اُبل کر گرنا،
حضرت علی رض کا بیان*
حضرت علی رض کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی اور ہاتھ جوڑ کر عرض کرنے لگی !! یا علی ؑ ہمارے گھر میں جھگڑے بہت ہوتے ہیں، کوئی کسی سے محبت نہیں کرتا اور رزق میں تنگی رہتی ہے ۔ حضرت علیؑ سے عورت نے پوچھا ایسا کیوں ہوتا ہے؟ عورت کا سوال سنتے ہی امیر المومنین حضرت علی نے فرمایا اے عورت !! جب تم اللہ کا رزق پکاتے ہو تو کچھ نیچے تو نہیں گرتا ؟ یہ سوال سن کر عورت نے عرض کیا ہاں علیؑ جب جب میں دودھ اُبالتی ہوں تو وہ تھوڑا سا گر جاتا ہے۔ بس عورت کا یہ کہنا تھا کہ حضرت علی رض نے فرمایا: اے عورت یاد رکھنا کہ جب تم اللہ کا دیا گیا رزق گراؤ گی اور جلاؤ گی تو اس سے گھر میں بے سکونی ، جھگڑے ، نفرت اور رزق میں تنگی کے اسباب پیدا ہوں گے۔ دودھ کو ابال کر پینا چاہئے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ دودھ ابل کر زمین پر نہ گرے تم اپنی اس عادت پر قابو پا لو اللہ کے کرم سے تمہارے گھر میں سکون ، محبت اور برکت آجائے گی۔ حضرت علیؑ کی بات سنتے ہی عورت گھر گئی اور آئندہ اللہ کے دیئے ہوئے رزق کو ضائع ہونے سے بچانے لگی اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے اپس کے گھر میں خوشخالی اور ہر طرف سکون ہوگیا۔ سبق: اپنے گھر میں اللہ کے دیئے ہوئے رزق کو ضائع ہونے سے بچائیں ،
شکریہ ،

17/06/2021

🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *06 ذوالقعدۃ 1442ھ* 💎
🔖 *17 جون 2021ء* 💎
🔖 *03 ھاڑ 2078ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅

🍂 *ماں باپ کی نافرمانی !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالیٰ نے تم پر ماں (اور باپ) کی نافرمانی لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا، (واجب حقوق کی) ادائیگی نہ کرنا اور (دوسروں کا مال ناجائز طریقہ پر) دبا لینا حرام قرار دیا ہے۔ اور فضول بکواس کرنے اور کثرت سے سوال کرنے اور مال ضائع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-2408»
🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥🟥

Address

Khiram
Anantnag
192401

Telephone

9906876939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GASHE 9906876939 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to GASHE 9906876939:

Share