Khanqa e naqshbandiya balapur

Khanqa e naqshbandiya balapur Khanqa e naqshbandiya balapur

27/05/2026
اعلانِ قربانی — جامعہ نقشبندیہ، بالاپور اجتماعی قربانی (حصے والی) کا منظم انتظامجامعہ نقشبندیہ بالاپور میں ہر سال کی طرح...
16/05/2026

اعلانِ قربانی — جامعہ نقشبندیہ، بالاپور
اجتماعی قربانی (حصے والی) کا منظم انتظام
جامعہ نقشبندیہ بالاپور میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مستحقین اور اہل خیر کے لیے اجتماعی قربانی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
قربانی کی تفصیلات:
فی حصہ رقم: 2,000 روپے
زیرِ سرپرستی:
*پیرِ طریقت قائدِ برار حضرت سید شاہ ظہیر الاسلام زکی میاں نقشبندی صاحب (متولی خانقاہ نقشبندیہ و بانی جامعہ نقشبندیہ، بالاپور)*

انتظام و نگرانی: *پیرزادہ ڈاکٹر سید قمر الاسلام غفران میاں نقشبندی* *(ناظمِ اعلیٰ، جامعہ نقشبندیہ)*
رابطہ اور آن لائن بکنگ:
حصہ ڈالنے یا آن لائن رقم جمع کروانے کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:

7447527862
9890357571
9766115310

اعلانِ قربانی — جامعہ نقشبندیہ، بالاپورعید الاضحیٰ کے مبارک موقع پر اجتماعی قربانی (حصے والی) کا منظم انتظامجامعہ نقشبند...
16/05/2026

اعلانِ قربانی — جامعہ نقشبندیہ، بالاپور
عید الاضحیٰ کے مبارک موقع پر اجتماعی قربانی (حصے والی) کا منظم انتظام
جامعہ نقشبندیہ بالاپور میں ہر سال کی طرح اس سال بھی مستحقین اور اہل خیر کے لیے اجتماعی قربانی کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
قربانی کی تفصیلات:

فی حصہ رقم:( 2,000) روپے

زیرِ سرپرستی:
*پیرِ طریقت قائدِ برار حضرت سید شاہ ظہیر الاسلام زکی میاں نقشبندی صاحب (متولی خانقاہ نقشبندیہ و بانی جامعہ نقشبندیہ، بالاپور)*

انتظام و نگرانی:
*پیرزادہ ڈاکٹر سید قمر الاسلام غفران میاں نقشبندی* *(ناظمِ اعلیٰ، جامعہ نقشبندیہ)*
رابطہ اور آن لائن بکنگ:
حصہ ڈالنے یا آن لائن رقم جمع کروانے کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:

7447527862
9890357571
9766115310

جامعہ نقشبندیہ، بالاپور، ضلع اکولہ (مہاراشٹر)

*نوٹ*
: برائے کرم رقم جمع کروانے کے بعد اپنی رسید یا تصدیقی میسج ضرور حاصل کریں تاکہ آپ کا نام قربانی کی فہرست میں درست طور پر شامل کیا جا سکے۔

یوم ولادت باسعادت حضور قائد برار حضرت سید ظہیر الاسلام زکی میاں نقشبندی صاحب متولی خانقاہ نقشبندیہ و بانی جامعہ نقشبندیہ
06/05/2026

یوم ولادت باسعادت حضور قائد برار حضرت سید ظہیر الاسلام زکی میاں نقشبندی صاحب متولی خانقاہ نقشبندیہ و بانی جامعہ نقشبندیہ

علاقہ *برار* کی عظیم *خانقاہ*  *خانقاہ نقشبندیہ* جو الحمدللہ بالاپور  کی سرزمین پر 450 سالوں سے دِین‌و سُنیّت کی خدمت کو...
11/03/2026

علاقہ *برار* کی عظیم *خانقاہ*
*خانقاہ نقشبندیہ*
جو الحمدللہ بالاپور کی سرزمین پر 450 سالوں سے دِین‌و سُنیّت کی خدمت کو انجام دے رہی ہیں
اسی *خانقاہ نقشبندیہ* میں ایک *دارالعلوم* ہے
*دارُالتدَرِیس عِنَایتُ الھی*
(جامعہ نقشبندیہ)
جس میں *طلبہ طعام و قیام* کے ساتھ رہ کر اپنی تعلیم کو حاصل کرتے ہیں
*اس دارالعلوم جامعہ نقشبندیہ میں بڑھنے والے طلبہ سے کسی قسم کے پیسے فیس نہیں لیے جاتے ہیں*
*بلکہ اپ حضرات جو رمضان المبارک میں اس جامعہ نقشبندیہ کو تعاون کرتے ہیں اسی تعاون سے پورے سال بھر کے اخراجات کو پورا کیا جاتا ہے*

اس ماہِ مبارک میں آپ اپنی
*زکوۃ صدقہ مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے*
آپکے اپنے ادارے *جامعہ نقشبندیہ* کو زیادہ سے زیادہ تعاون کریں اور ثواب دارین حاصل کریں
*جامعہ نقشبندیہ کا تعمیری کام بھی شروع ہیں جس میں آپ حضرات بڑھ چڑھ کے تعاون کریں*

*پیرطریقت حضرت سید شاہ ظہیر الاسلام زکی میاں نقشبندی صاحب قبلہ*
(*متولی خانقاہ نقشبندیہ و بانی جامعہ نقشبندیہ*)

*پیرزادہ ڈاکٹر سید شاہ قمر الاسلام غفران میاں نقشبندی صاحب*
(*ناظم اعلی جامعہ نقشبندیہ خانقاہ نقشبندیہ بالاپور*)
7447527862
9890357571
97661 15310

Address

Khanqa E Naqshbandiya Balapur (dist) Akola
Akola
BALAPURDISTAKOLA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqa e naqshbandiya balapur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share