05/09/2025
**"آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے"**
**"12 ربیع الاول کا دن نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں محبت، امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ ہمیں اس دن کی خوشیوں کو بانٹنا چاہیے اور اپنے اعمال کو بہتر بنانے کا عزم کرنا چاہیے۔"**