Mulana Haji Iqbal Hussain Khan Maqsood Pure

Mulana Haji Iqbal Hussain Khan Maqsood Pure Majalis . Azadari . Zikr imama hussain .
مجالس ۔ زکر امام حسین علیہ السل?

انشاءاللہ بشرط زندگی
14/06/2026

انشاءاللہ بشرط زندگی

14/06/2026

السلام علیکم الحمدللہ آج عشرہ محرم الحرام کے بانی زوار حاجی مظہر اقبال چوہان صاحب اور ساتھ ان کے بابا غلام حسن چوہان صاحب اور ساتھ ان کے اظہر اقبال چوہان صاحب جو کہ2026 محرم کی بھرپور تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں مدرسہ جامعہ الشیعہ ٹبہ کربلا ضلع کوٹ ادو میں

12/06/2026

12,جون2026, بروز جمعۃ المبارک استاد العلماء حجۃ الاسلام والمسلمین سرکار علامہ الحاج اقبال حسین خان مقصود پوری صاحب نے آج انجمن مصطفی و مرتضی واراکین ضلع کوٹ ادو،،،بانی عشرہ محرم الحرام کے بانی،،، زوار حاجی مظہر اقبال چوہان صاحب،،، کو دعا دیتے ہوئے اور انہوں نے آج مدرسہ میں پنکھے بھی پنڈال کے لیے لگا رہے ہیں

12/06/2026

استاد العلماء حجت الاسلام والمسلمین سرکار علامہ الحاج اقبال حسین خان مقصود پوری صاحب بانی عشرہ محرم الحرام زوار مظہر اقبال چوہان صاحب کے لیے دعا منگوا رہے ہیں،،،12, جون2026, عشرہ محرم الحرام بمقام مدرسہ جامعۃ الشیعہ ٹبہ کربلا کوٹ ادو شہر ،،زیر اہتمام انجمن مصطفی و مرتضی واراکین ضلع کوٹ ادو،بانی انجمن مصطفی و مرتضی و عشر محرم الحرام زوار مظہر اقبال چوہان صاحب آج پنکھے لگا رہے ہیں،،03416007352,,, برائے رابطہ03342002999, برائے رابطہ،

09/06/2026

امن کمیٹی میٹنگ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں شرکت۔

07/06/2026

7,جون2026, بروز اتوار ، بمقام امام بارگاہ باب الحوالج بستی ٹمبر مارکیٹ ملتان خطاب استاد العلماء حجۃ الاسلام والمسلمین سرکار علامہ الحاج اقبال حسین خان مقصود پوری صاحب

Address

Wales

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulana Haji Iqbal Hussain Khan Maqsood Pure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Mulana Haji Iqbal Hussain Khan Maqsood Pure:

Share