26/08/2026
استادہ نگھت ھاشمی النور انٹرنیشنل لیونگسٹن میں ا رہی ہیں 30 اگست بروز اتوار 4 بجے دوپہر ۔ ہم اپ سب خاص و عام کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اپنے دوست احباب کو بھی لے کر آئیں ۔ کا شیئر کرنے کی کوشش کریں ۔ اور ٹائم پر ائیں۔
Please spread the words and bring along with you family and friends.
Please note try to share car if it's possible and be prompt.