29/06/2026
مجلس تعلیمی کا اجلاس
جامعہ کے اساتذہ کرام کا اجلاس شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم کی صدارات میں منعقد ہوا، اجلاس میں امتحان وسطانی کو منظم بنانے کے لیے اساتذہ کرام نے اپنی تجاویز پیش کردی۔اس کے علاوہ امتحانات کی ترتیب اور تاریخ کا تعین کیا گیا