03/06/2026
جس غدیر کے دن ایک درہم کا انفاق ہزار درہم کے برابر ہو اور ساٹھ سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہوں، کیا ہم نے اس دن کی حقیقی معرفت حاصل کی؟ امام رضاؑ کے اس فرمان کے بعد غدیر کی عظمت کے منکروں کے پاس کوئی عذر نہیں رہتا۔